Damadam.pk
heartkiller24's posts | Damadam

heartkiller24's posts:

h  : کیا خُوب بنایاہے رب نے رشتہ ماں کا ویران گھر کو بھی ماں، جنت بنادیتی ہے۔ - 
heartkiller24
 

اس نے فون پر بھیجے تھے بوسے مجھے
میں نے تب سے فون گالوں پہ رکھا ہوا ہے ♥️😍😘

heartkiller24
 

تم خاص ہو عبادتوں جیسے😍
اٹھتے ہاتھوں کی مانگی دعا جیسے 😍
کتابوں میں لیکھے خوبصورت الفاظ جیسے😍😘
تم خاص ہو باکل میری زات جیسے😍😘

heartkiller24
 

مرنے والوں کو بچاو تو اجر ملتا ہـــــے 😊😍
تو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا❤

heartkiller24
 

بچھڑنے والے تجھے دیکھ دیکھ کے سوچھتا ہوں۔۔۔
تُو پھر ملے گا _________ تو کتنا بدل چکا ہوگا۔۔۔۔

heartkiller24
 

اگر بچوں کی ہر دعا قبول ہوجاتی تو😣
آدھے ٹیچرز لنگڑے ہوتے،
آدھے مر چکے ہوتے،
اور سارا سال سکول بند رہتے۔ 😂😁

heartkiller24
 

ﭼﻠﻮ ﺍِﮎ ﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎ میں
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﮩﺎﮞ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ
ﻣﮕﺮ ﮨﻢ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﻮﮞ

heartkiller24
 

تیرے عشق کی ہے جستجو، تیری قربتوں کا سوال ہے..!💞
میری سانس ہے جو رواں دواں ، تیری چاہتوں کا کمال ہے !!!

heartkiller24
 

سارے جہاں کو چھوڑ کر تجھ سے کیا ہے عشق
مت کر قبول—- داد تو دے انتخاب کی

heartkiller24
 

خیالوں میں بهٹک جانا تیری یادوں میں کهو جانا،،
بہت مہنگا پڑا ہم کو _____فقط اک تیرا ہو جانا۔۔!!

heartkiller24
 

دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥

heartkiller24
 

اساں دھوپ سمجھی
او چھاں نکلی
اساں منجھ سمجھی
او گاں نکلی
خدا بیڑا غرق کرے
ایناں بیوٹی پالراں دا
اساں لڑکی سمجھی او
لڑکی دی ماں نکلی!😂😂😂

heartkiller24
 

جان لیوا ہے اُس کا سانوالہ سا رنگ ...
اور ہم کڑک چائے کے شوقین بھی ہیں ..☕😉😉😅😍😘

heartkiller24
 

رنج اس کو بھلے نہ ہو لیکن
میرے مرنے پہ خوش نہیں ہو گا وہ۔۔۔

heartkiller24
 

تیری یاد کا احترام ہے ورنہ__کسی روز،___!!
روک ہی دوں اس دھک دھک _ کے تماشے کو...!!!❤❤

heartkiller24
 

وقت سے پوچھ رہا ہے کوئی...
زخم کیا واقع بھر جاتے ہیں...!

heartkiller24
 

تیرے حسن پر تعریفوں بھری کتاب لکھ دیتا
کاش کہ تیری وفا تیرے حسن کے برابر ہوتی..

heartkiller24
 

Meri Zindgi Sy Khelna Tu Sb Ki Aadaat Baan Gyi Hy..!!
”basit”
Hum Khilona Baan Ky Bikty Tu Aj Kisi Ik Ky Tu Ho Hi Jaaty…!!!

heartkiller24
 

محبت عقل مند لوگوں کے ساتھ زیادہ دیر نہیں چل سکتی
محبت کے لیے بیوقوف اور کچھ پاگل ہونا لازمی
عقل مند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے خسارہ دیکھ کر رستہ بدل لیتے ۔۔۔

heartkiller24
 

ہم ناذک بہت ہیں پانی کے بلبلے کی طرح.
ذار سا نظر انداز کرو گے تو ڈھونڈ تے رہ جاو گے..😎❤️