LOUTA KA PAYIR KE DOLAT KHAREEDY KHOON KA AANSOO
?????
MAILE JO ISHQ MA HUM KO ZARA JAGEEER TO DAKHO
چھین کر لے گئی مجھ سے میری پونجی دنیا
کھو دیا میں نے! محبت میں کمایا ہوا شخص
اب جیت بهی جاؤں تو دل خوش نہیں ہوتا........!!!
جس شخص کو ہارا ہے وه انمول بہت تها..........!!!
ﮨﻢ ﺗﻮ ﺟﻞ ﮔﮱ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﻡ ﮐﯽﻃﺮﺡ ۔
ﺍﮔﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﺑﮯﻭﻓﺎ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﻭﻓﺎ ﮐﻮ ﺳﻼﻡ❤
Agar Kabi Nafrat Ho Jay Hum Se To Sache Dil Se Aisi Dua Kar Dena,
:-zendgi-:
K Tumhari Dua b Poori Ho Jae aur Hamari Zindagi Bhi.
ذرا سنبھل کر عشق فرمائیے حضور..❤
اگر ہم سانسوں میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے.
خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا.
کہاں سے لائیں ھر روزاک نیادل"
توڑ نے والوں نے تو تماشہ بنارکھا ہے.
ملتا ھوں ٹوٹ کر تو بچھڑتا ھوں شان سے
میں خوش مزاج شخص بہت دل جلا بھی ھوں
کرو گے اک دن ہم سے مِلنے کی آرزو مگر,,
.
.
پاؤ گے ہم کو بس کبھی خیالوں میں, کبھی سوالوں میں
اپنے حصّے کے بھی الزام لگا دو مجھ پہ
میری چاہت کی سزا یوں کرو لاگو مجھ پہ
Agar_Tu_Meri_Muhabbat_Hai_To_Zaroori_Nahi_Ki_Main_Tujhe_Hasil_Karoo
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
#Lekin_Agar_Tu_Meri_Zidd_Ban_Jaye_To_Kissi_Ki_Oqat_Nahi_Ke_Koi_Tujhe_Hasil_Karle
سوچتا ہوں تو پھر سوچتا ہی رہ جاتا ہوں یہ
جو اپنے ہوتے ہیں اپنے کیوں نہیں رہتے
وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے
دل کے قریب لوگ تھے نظروں سے گر گئے
اجازت ہو تو کچھ عرض کروں
کھیل چکے ہو تو دل واپس کرو
🙏❤💙
بہادروں کی طرح اختلاف کرو
بزدلوں کی طرح منافقت نہیں
شکریہ ان لوگوں کا جنہوں نے مجھے چھوڑ دیا___!!!
انہوں نے مجھے سکھایا---کہ کوئی تعلق---ہمیشہ کے لیے نہیں ھوتا----!!!
آتی تو ہو گی ذہن میں گزرے دنوں کی سوچ
کرتا تو ہو گا یاد وہ مجھ کو کبھی کبھی
ہم سے ہم کلام ھونا ھے تو ادب واداب سے ہونا
لہجوں کی سختیاں ھم منہ پے مار دیتے ھیں
ﺗﻢ ﭼﻦ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﻧﯿﺎ
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻋﺸﻖﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain