اتنا بتادو کیسےثابت کروں کہ تم یاد آتے ہو!
شاعری تم سمجھتے نہیں اور ادائیں ہمیں آتی نہیں.!!
کچھ لوگ ھمارے کبھی نہیں ھوتے--
بس وقت انھیں کچھ پل کے لیے ھمارے پاس لے آتا هے-
⚜🌼⚜۔
_کسی پر "منفی تبصرہ"_"
کرنے سے پہلے
ایک بار
یہ ضرور سوچ لیں
کہ اگر اس کی جگہ
آپ خود ہوتے
_تو آپ کو ایسا تبصرہ_
_کیسا لگتا ہیں_
⚜🌼🌼🌼⚜
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے
Zarurat Jab Bhi Thi Mujh Ko Kisi K Saath H0ny Ki . . . .
Unhi Udass LamH0n Mein, Mujhe Ch0ra Hai Apn0n Ne . .
Aik na aik din hasil kr hi lenge MANZIL ko,
Thokrain ZEHER to nahi jo hm kha k marr jaingay .😉😉😊
مِثالــــیں ڈھونڈتـے پِھــــرو گــے میــــری....
میرا تو عَکــس بھی مُجھ سـا نہیں....
لوگ دیکھیں گے تو افسانہ بنا ڈالیں گے
یوں میرے دل میں چلے آؤ کہ آہٹ بھی نہ ہو
یہ قیام کیسا ہے راہ میں_____تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا
ابھی چار کانٹے چبھے نہیں_____تیرے سب ارادے بدل گئے
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
جینے کا بس یہی انداز رکھو
جو تمہیں نہ سمجھے نظر انداز رکھو
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہے❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم✌🏼
آندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے🔥
ویٹر -؛ میڈم آپ پہلے کیا لیں گی
لڑکی -؛ میں پہلے دس باره سیلفیاں لونگی 😂
انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے پر اسکی بےرخی برداشت نہیں کرسکتا
جسے قرضہ دیا ہو۔
😀😁😂😃
میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہوتے ہیں
اور اگر بیویاں دو ہوں
تو میاں رکشہ بن جاتا ہے
پھول کچھ روز میں لوٹ آئیں گے
دل دوبارہ نہیں کِھلنا، افسوس
سارا بیلنس کھا کے فیر اینا نو یاد آندا😱😶
معزز صارف آپ #انٹرنیٹ بغیر #بنڈل کے استعمال کر رہے ہیں 😬😬😬🙄
سنو اپنا نمبر دینا
دیکھ کر ڈیلیٹ کر دوں گا
اگر دو لڑنے والوں کے درمیاں صلح نہ کروا سکو ،
تو نیچے بیٹھ جایا کرو ،
تاکہ دوسرے لوگ بھی دیکھ سکیں 😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain