دانتوں نے زبان سے کہا:
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝
زبان نے جواب دیا:
اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر 😂
وہ کہتی ہےميں ھوں بھولی بھالی
ميں نے کہا زرا پاس آناکیندی ایڈی وی نئيں😜
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ
ﻟﯿﺌﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﮕﮧ نہیں!
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ
ﺩﻣﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﻟﻮ ناں ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺧﺎﻟﯽ ہی ﮨﮯ😜😂
شیخ جوس والے سے :
جلدی سے جوس دے لڑائی ہونے والی ہے _
ایک گلاس پینے کے بعد..!!
شیخ : ایک گلاس اور دے لڑائی ہونے والی ہے
وہ پینے کے بعد شیخ پھر سے بولا: جلدی سے ایک گلاس اور دے...
جوس والا : کب ہو گی یہ لـــڑائی.؟؟؟
شیخ : جب پیسے مـــانگو گے __
😂😂😂😂🤣🤣🤣
بابا جی کہتے ہیں
جوانی میں اتنے تماشے کرو 😜
کہ بڑھاپا قصے سناتے گزر جائے 😄
ڈاکٹر: گھبرا مت یعقوب، یہ بہت چھوٹا آپریشن ہے
مریض: شکریہ ڈاکٹر صاحب، پر میرا نام یعقوب نہیں ہے
ڈاکٹر: مجھے پتہ ہے۔۔۔۔یعقوب میرا نام ہے
😂😂
دادا پوتے سے: تیرے ٹیچر گھر آ رھے ہیں چھپ جاؤ
پوتا: پہلے آپ چھپ جائیں، آپ ہی کی موت کا بہانہ بنا کر 1 ہفتےکی چھٹی لے رکھی ھے
😀😂😅
ضروری نہیں کہ واویلا کیا جائے ، شور مچایا جاۓ۔ خاموش رہ کر بھی تو لوگ لوگوں کی زندگیوں کا حصہ رہتے ہیں۔
پہلے لوگ Bell بجا کر بھاگ جاتے تھے
اور اب میسج کر کے ڈلیٹ
کر جاتے😬
حرکت وہی سوچ نئی۔۔۔۔۔ٹنگ ٹنگ ڈرنگ😁
چول جیۓ 😏
ہمارے ملک میں لوگ اس وجہ سے بھی ایک دوسرے سے ناراض رہتے ہیں کہ
"ساڈے نال مشورہ نہیں کردا"
اور جب مشورہ مانگو تو کہتے ہیں
"تیری مرضی ہے جیویں مرضی کر لے"
🤔🤔
دنیا کا سب سے مشکل کام ہے بھاڑ میں جانا 😞
کیونکہ نہ تو اسکا کوئی پراپر ایڈریس اور نہ ہی سواری 😂
مرغا کھا یں یا مرغی سواد ایک جیسا ہوتا
پوسٹ لڑکی کرے یا لڑکا فن کو داد دیں 😄😃😂
مسکراتے رہا کریں😊😊
تاکہ دنیا یہی سوچتی رہے اِنوں کادیاں خوشیاں چڑیاں نیں 😍
دودھ والے ہڑتال کرے تو دودھ سڑک پے پھینک دیتے ہے
ٹماٹر والے ہڑتال کرے تو ٹماٹر سڑک پے پھینک دیتے ے
نہ جانے بینک والوں کو کب عقل آئے گی😂😂
بیوی اتنا اپنے شوہر سے نہیں ڈرتی جتنا اپنے
سو ے ہو ے کاکے سے ڈرتی اٹھ نا جا ے 😬
ایک چرسی گھر آیا اور تالا کھولنے لگا
نشے کی وجہ سے اس کے ہاتھ سے چابی کبھی اِدھر ہل جاتی کبھی اُدھر
پاس کھڑے شخص نے کہا::
میں کھول دوں؟؟؟؟؟
چرسی: نہیں تالا تو میں خود کھولوں گا
تم بس مکان کو پکڑ کے رکھو بہت ہل رہا ہے۔۔
🤓😅🤦♂😛😝😝🤪
گلی میں لڑکا لڑکی سے فون پہ باتیں کر رہا تھا..
دل کرتا تھا اسے جا کے کہوں
تھوڑی جیی میری گل وی کرا دے،
😜🙏😂
لڑکیاں تو ایک منٹ میں پھسآ لوں مگر جؤ
سہیلیاں پو ٹھیا ں متا ں دیند یا ں 😄😃
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا ۔۔۔
ادھر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں ۔۔
جس طرح لوگ خسارے میں بہت سوچتے ہیں
آج کل ہم ترے بارے میں بہت سوچتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain