Damadam.pk
heartkiller24's posts | Damadam

heartkiller24's posts:

heartkiller24
 

ہمیں پتا ہے کہیں ____اور کے مسافر ہو
ہمارا شہر تو بس ____رستے میں پڑتا ہے!

heartkiller24
 

ہو سکے تو دور ہی رہنا ہم سے____!!!
ٹوٹے ہوہۓ ہیں کہیں چبھ نہ جائیں______

heartkiller24
 

۔۔۔تیری شاموں کا حصہ پھر کسی کو نہ دیا
عشق تیرے بنا بھی میں نے تجھ ہی سے کیا۔۔۔

heartkiller24
 

بتانا اس کو میں بس خواب بن کے آیا تھا
وہ آنکھ کھلتے ہی پوچھے اگر کہاں گیا میں؟؟

heartkiller24
 

اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے💕
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے

heartkiller24
 

جب بدلتے ہیں موســــــــــــــــــــم توپرندوں کے گھر بدل جاتے ہیں
محــــــــــــل تو وہی رہتے ہیں نوکر بدل جاتے ہیں
یہ اپنے اپنے نصیب اور مقدر کی بات ہــــــــــــــــــــے .یار
کہ راستے وہی رہتے ہیں مگر دوســــــت بدل جاتے ہیں

heartkiller24
 

ﺷﺎﯾﺪ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺍُﺑﮭﺮ
ﺳﮑﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﺳﮩﯽ‘ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﮐﮯ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮫ

heartkiller24
 

وارث شاہ اک دن اساں وی ٹر جانا
کنڈے مارکے ایہناں حویلیاں دے.....

heartkiller24
 

چشم یعقوب کر چکی ثابت
ہجر بینائ چھین لیتا ھے

heartkiller24
 

الٹی ھی چال چلتے ھیں دیوانگان عشق
.
آنکھوں کو بند کرتے ھیں دیدار کیلئے

heartkiller24
 

میں ویکھاں میرا یار نا ویکھے
جے میں نا ویکھا تے او ویکھے
پر ایڈے بخت کیتھوں لیاواں
میرے ویکھن وچ او ویکھے
ماھی تیرے اندر رھندا
تینوں ایوے پین پولیکھے
یار فریدا بوہے یار دے مریے
بھاویں ویکھے یا نا ویکھے
بابا فرید شکر گنج

heartkiller24
 

بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ہوئے ہیں
اب ہم دل کی باتوں پہ دھیان نہیں دیتے...

heartkiller24
 

کملیا!!! یقین کرنا سِکھ
شک تے ساری دنیا کردی اے

heartkiller24
 

ہنستے ھوۓ چہروں کو غموں سے آزاد نہ سمجھو...
تبسم کی پناہوں میں ______ ہزاروں درد ہوتے ہیں

heartkiller24
 

پرکھنا مت ، پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی آئینے میں ، دیر تک چہرہ نہیں رہتا
بڑے لوگوں سے ملنے میں ، ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا ، دریا نہیں رہتا
تمہارا شہر تو بالکل ، نئے انداز والا ہے
ہمارے شہر میں بھی اب ، کوئی ہم سا نہیں رہتا
محبت میں تو خوشبو ہے ، ہمیشہ ساتھ چلتی ہے
کوئی انسان تنہائی میں بھی ، تنہا نہیں رہتا

heartkiller24
 

بعض لوگوں کے لیے ہم دروازے تو بند کر لیتے ہیں
پر کھڑکی سے جھانکنا نہیں چھوڑتے 💔

heartkiller24
 

��کوئی تعلق پوچھے تو بتا دینا۔۔۔۔۔
tahan dil ��Ó╭╮Ò
دو جسموں میں۔۔۔۔۔۔ ایک جان بستی ہیں

heartkiller24
 

شطرنج جیسا سب کا پیار
چال پہ چال، چال پہ چال

heartkiller24
 

اب مجھے پہلی محبت پہ ہنسی آتی ہے
اب میرے حسن کا معیار بہت اونچا ہے
😁😁😂😍

heartkiller24
 

وہ تجھ کو بھولے ہیں تو تم پربھی لازم ہے
روٹی کھا، چاہ پی، فلماں ویکھ، موجاں مار
😁😂😂😉😯