کبھی کبھار میں چاہتی ہوں وہ بھی میری طرح روئے
اسے بھی تکلیف ہو
وہ بھی میری طرح بظاہر مسکرائے پر اندر سے ٹوٹ جائے اور وہ اپنی حالت کسی کو بتا بھی نہ سکے
پر میں اسے ایسی بد دعا نہیں دے سکتی کیونکہ میں جانتی ہوں کہ جو درد میں برداشت کر رہی ہوں وہ اسکے بس کا نہیں ہے
اس میں مجھ جتنا ضبط نہیں ہے
پھر بس اسے دعا دے دیتی ہوں
کہ بس وہ خوش رہے کبھی دکھی نہ ہو
ہم سب جانتے ہیں کہ کوئی بھی انسان تکلیف میں ہو سکتا ہے
پر ہم کسی کے درد کو درد نہیں سمجھتے جب تک کہ ہم خود اس درد میں مبتلا نہ ہو جائیں
بعض دکھ ایسے ہوتے جو کسی کو بتائے نہیں جا سکتے صرف محسوس کیے جاسکتے ہیں
اور محسوس بھی وہی کر سکتا ہے جسے خود بھی وہی دکھ گھیرے ہوئے ہوں
آخر ہم ایسے کیوں ہیں ؟ہم کسی کی تکلیف کو تکلیف کیوں نہیں سمجھتے جب تک کہ وہ تکلیف ہم پر نہ آجائے؟
آخر کیوں؟
واصف بسمل ہوں
میں رونق محفل ہوں
اک ٹوٹا ہوا دل ہوں
میں شہر میں ویرانہ
میں نعرہ مستانہ
ہوں میں نعرہ مستانہ
By Abida parveen
تم رابطے کی بات کرتے ہو محترم
!! ..... دل سے اترے ہوئے مر جاتے ہیں
لوگ کچھ تو کہیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔💯
ورنہ زندہ کیسے رہیں گے۔۔۔۔🔥
Eid ka chand nzr aagya
Sb ko shwal k chand mubarak ho
وہ ہمیں زندگی کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یعنی ان کو ہمارا اعتبار نہیں۔۔۔۔۔۔۔💯
سرکار🎀
محبت کرنی ہی ہے تو کسی ایک سے کرو
روز قبلہ بدلنے سے رب ناراض ہوتا ہے۔۔۔۔۔
یہ ہمارے خون کی گرمی ہے مختصر۔۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ نشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل۔💯
سرکار🎀
کہ اپنی جوانی کے دھوکے میں نہ آنا۔۔۔۔۔۔🗿
یہ عنقریب تم سے چھین لی جائے گی۔۔۔۔💯
سرکار🎀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain