دل سے نکال دیجیۓ احساسِ آرزُو
مر جایٸے پر کسی کی تمنا نہ کیجیۓ
♥♥♥
ﻣﺰﺍﺝ ﻣﻴﮟ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﺨﺘﯽ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ۔....۔
..ﻟﻮﮒ ﭘﯽ ﺟﺎﺗﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮔﺮ ﮐﮭﺎﺭﺍ ﻧﮧﮨﻮﺗﺎ۔۔۔۔
کہنے سننے میں جو نہیں آتی
وہ بھی اِک داستان ہے پیارے 💯
تیری برہم خرابیوں کی قسم
😏دل بہت سخت جان ہے پیارے
غم میں ملا کے خوشی کے رنگ
آو ذرا جینے کی اداکاری کی جائے
اس کی ایک غلطی نے سب رابطے ختم کروا دیے
پر کچھ تعلق تو اس سے آج بھی باقی ہے۔۔۔۔۔۔۔
!!وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا
!!*جو سکھایا سبق--- زمانے نے
مرتے ہیں آرزو میں مرنے کی
موت آتی ہے مگر نہیں آتی
تمنا وہ تمنا ہے،جو دل کی دل میں رہ جائے
جو مر کے بھی پورا نہ ہو اسے ارمان کہتے ہیں
😔😔
آج تو دل کے درد پر ہنس کر۔۔
درد کا دل دُکھا دیا میں نے۔۔💔💔
اے خدا تو بول دے تیرے بندوں سے
رمضان جا رہا ہے
مجھے افطاری کی دعوت دی جائے
😆😆😋😜😜
آج آنکھ سے اک آنسو یہ کہہ کر نکلا
یہ تیرے ضبط کی حد ہے؟۔۔۔۔۔۔۔حد ہے۔۔۔۔۔
اخلاق نہ برتیں گے مداوا نہ کریں گے
اب ہم بھی کسی شخص کی پرواہ نہ کریں گے
دکھ دے کر سوال کرتے ہو
تم بھی صاحب کمال کرتے ہو
دیکھ کر پوچھ لیا حال ہمارا
چلو کچھ تو خیال کرتے ہو
زندگی کٹھن ہی سہی.
گزارا کیجئے گزار دیجئے.
جون ایلیا 🔥❤
مان لیجیے میری رائے
محبت سے بہتر ہے چائے
❤
ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😊
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی😌❤
تقاضے ختم ہوتے نہیں زندگانی کے
کھبی ایسا ضروری ہے کبھی ویسا ضروری ہے
...🔥
اس کو دیکھا تو مصوّر سے مرا ربط بڑھا
میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے
❤❤❤
دل دکھایا ہے اس نے میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ کیسے سکون پائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مت بنو کھلی کتاب کسی کے لیے
جہالت کا دور ہے پڑھ کر پھاڑ دیئے جائو گے💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain