"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"
#مرشد💔
جب اعتبار کسی سے اٹھ جاۓ..🙂💔
تب اگلا بندہ قسم کھاۓ یا زہر فرق نہیں پڑتا.. 🖤🥀
#مرشد💔
تیری تصویر میں وہ وہ رنگ بھرے ھیں میں نے
کہ لوگ دیکھےگے تجھے اور پہچانیں گے مجھے .... #Murshad
میں تجھ کو دیکھوں ہنسوں ؟
زندگی جی لوں کچھ دیر ؟؟
#Murshad 🤗🤗
میں ھنستا ہوں تو وہ بھی خوش ہوتا ہے_🙌🏻❤️
تزکرہ آئینے کا کر رہا ہوں انسان کا نہیں_🙂🖤🎀
#MuRshad🥀💔
!وہ میرا ہے ! کرو جو کرنا ہے
ہاں ! میں اُس کی ہوں ! مسئلہ ہے کوئی؟
👉#Murshad💯✍️
بہت مـــــــضبوط تھے ہم مگــــر وہ کہتے ہیں نہ
#MuRsHaD.💔
محـــــــبت اچھـے اچھـــــوں کو اجــــاڑ دیتی ہے
Wo rutha rutha sa rehta hy
Koi trkeeb btao mnany ki
Ma zindgi girvi rkh dun gi
Tm qeemat btao muskurany ki
اگر وہ پوچھ لے مجھ سے تجھے کس بات کا غم ہے
تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لے مجھ سے
#MURSHAD...
دونوں صورتیں یقین کی ہیں
کوئی اللہ کے لیے سب چھوڑ دیتا ہے
کوئی اللہ پہ سب چھوڑ دیتا ہے
تم کیا جانو درد عشق کا
تم سے کونسا یار بچھڑا ہے
😣😣😣💔💔
کوئی سمندر کوئی ندی کوئی دریا ہوتا
جتنے ہم پیاسے تھے ایک گلاس سے کیا ہوتا
طعنے دینے اور شک کرنے سے بہتر تھا
تم نے گلے لگا کر ہجرت کا دکھ بانٹ لیا ہوتا
نہیں ہے شکوہ مجھے تیرے طرز تکلف سے
شاید ہمیں آتا ہی نہیں کسی کہ دل میں گھر کرنا۔۔۔۔
کچھ تم کو بھی عزیز ہیں سبھی اصول اپنے
اتفاق سے ہم بھی ضد کے مریض ہیں ۔۔۔۔۔
کیوں کسی سے امید رکھتے ہو صاحب
!غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ۔۔۔
عقیدت ہو یا محبت دھیمے لہجے میں ہی جچتی ہے ☺☺🙂😊😊😊
طالب عشق
مرشد حسن بہت یے یہی غرور ہے اسے
مرشد لے ڈوبے گا ہی غرور اسکو۔۔۔۔۔۔۔۔
😏😏😏😏
اور میری پھانسی مقرر ہونے پر وہ مسکرائ بہت
نہ جانے کونسا وہم اسکے سر چڑھ گیا ہے
اور اس کے بعد جینے کی تمنا تو یوں بھی نہ تھی
ارے وہ شخص تو میرے حق میں فیصلہ کر گیا ہے
پھر یوں ہوا کہ رفتہ رفتہ ہو گئی بے معنی
میری ذات بھی، میری بات بھی 😣😣😣
وہاں آنا جانا تو سب کا رہا❤
Murshad😍
ہمارا جانا غضب کا رہا🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain