Damadam.pk
hibbadoll44_pk's posts | Damadam

hibbadoll44_pk's posts:

hibbadoll44_pk
 

ملنا ملانا تو بعد کی بات ہے جان جاں
تجھے تو سوچ کر بھی دل کو سکون ملتا ہے
😊😊😊❤

hibbadoll44_pk
 

خوشی ہے مرشد کہ وہ بس میرے بارے میں سوچتا ہے 😇😇🤔🤔
پر
دکھ ہے مرشد اسے کچھ اور کرنے کا وقت نہیں ملتا 😕😕

hibbadoll44_pk
 

روح تک صرف چائے ہی پہنچتی ہے☺☺
روح افزا والے تو صرف باتیں بناتے ہیں😌

hibbadoll44_pk
 

کہیں پہ بیٹھ کے پیتے ہیں چائے کا اک کپ...
پھر اس کے بعد بچھڑتے ہیں عمر بھر کے لیے....!!
😣😣💔💔

hibbadoll44_pk
 

ہم انتظار کے قائل نہ تھے مگر تم نے
لگا دیا ہمیں دیوار سے گھڑی کی طرح
😕😕😣😣

hibbadoll44_pk
 

حُسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر 🔥
.
جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں
.

hibbadoll44_pk
 

میں چاہتی ہوں خدا_________ صبر کو طویل کرے
میں اس کے حق میں کوئی بد دعا نہ کر بیٹھوں😔

hibbadoll44_pk
 

مریض: میرے دونوں کان بند ہو گئے ہیں کچھ سنائی نہیں دیتا.
ڈاکٹر: تمہاری عمر کتنی ہے؟
مریض: جی میری عمر 90 سال ہے.
ڈاکٹر: تم نے بہت کچھ سن لیا اب اور کیا سننا ہے?
😁😁

hibbadoll44_pk
 

تم نے سمجھا ہی نہیں، آنکھ میں ٹھہرے دکھ🍃🍃 کو
تم بھی ہر ہنستی تصویر پہ مر جاتے ہو😊🍃🍃

hibbadoll44_pk
 

اپنی موت خود ہی مر جاتی ہے
ساقی
محبت کا کوئی دشمن نہیں ہوتا
💔💔

hibbadoll44_pk
 

تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں
تیری پسند کا کیا خود کو پسند ہوں میں
🙄🙄🙄😏😏

hibbadoll44_pk
 

لڑ کر جاتا تو منا لیتے۔۔۔۔۔
پر اس نے مسکرا کر چھوڑا ہے
🙂🙂😣😣

hibbadoll44_pk
 

آنکھوں کا پیار دل میں بسائے بیٹھے ہیں
اب تمہیں کیا بتائیں چائے سے دل لگائے بیٹھے ہیں
😣😣💔💔☕☕

hibbadoll44_pk
 

مسلئہ سارا سکون کا ہے..💖
جو تجھے دیکھنے سے ملتا ہے..💖

hibbadoll44_pk
 

حرف زبان سے رکوع تک____! آنکهوں کے نیل سے سجود تک____
میرا عشق تیرے گرد هے____! فریاد سے کن فیکون تک
💕💕

hibbadoll44_pk
 

!!!تقاضے ختم ھوتے ھی نھیں ھیں زندگانی کے
!!!کبھی ایسا ضروری ھے کبھی ویسا ضروری ھے

hibbadoll44_pk
 

💕💕جانتے ہو۔۔۔سُکھ کیا ہے صاحب۔۔۔۔۔۔
💕💕اسکا مجھے میری جان کہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

hibbadoll44_pk
 

!!ﮨﺰﺍﺭ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﺁﺯﺍﺩﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮨﮯ
!!ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﯽ ﻗﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐر چائے پینا
💕💕

hibbadoll44_pk
 

مجھ سے منایا نہیں گیا اس بار
مرشد
اس کی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا
😢😢💔💔

hibbadoll44_pk
 

دل تمہارا تھا تمہارا ہی ہو گا
اور تمہیں کس نے کہا کہ مجھے عشق دوبارہ ہو گا
اور کنارہ کرنے والوں سے رک کنارہ ہو بھی سکتا ہے
مزاجی عشق ہے صاحب دوبارہ ہو بھی سکتا ہے