اور یہ حسن والے لوگ
قل نفس ذائقة الموت
😏😏😏
وہ جن کے جانے سے جان جاتی تھی
مرشد
ہم نے ان کو بھی جاتے دیکھا ہے ۔
😔😔💔💔💔
اپنے معیار سے نیچے تو میں آنے سے رہا۔۔۔۔۔۔۔
شیر بھوکا ہو مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گھاس کھانے سے رہا
کرنا ہے تو کرلو میری محبت کا یقین ۔۔۔۔
اب تمہیں چیر کر تو دل دکھانے سے رہا۔۔۔۔۔۔۔
🔥🔥🔥
تجھ سے عشق ہو گیا اب خسارا کیسا۔۔۔۔۔
دریائے عشق میں اتر گئے اب کنارہ کیسا۔۔۔۔۔
اک بار جو تیرے ہو گئے تو ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر روز کرنا نیا اب استخارہ کیسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیاہوں
مرشد#💔💔💔
مُدتوں روئیں گی وہ آنکھیں ہمیں بھولنے کو
مُدتوں ہم تیرے اشکوں میں پائے جائیں گے
💔💔💔
قیامت ہے ظالم کی نیچی نگاہیں
خدا جانے کیا ہو جو نظریں اٹھا لیں🔥
کام آئے نہ مشکل میں کوئی یہاں
مطلبی دوست ہیں مطلبی یار ہیں
💔💔😔😔
ہر شخص کو بہترین بتا رہا ہے
مرشد
یہ آئینہ بھی بلا کا جھوٹا ہے
😏😏🔥🔥😏😏
وہ خود آئیں گے ہمارے رستے میں
مرشد
ہم زندگی کو ایسا موڑ دیں گے ۔۔۔
👈🔥🔥🔥
سخت تنہائی پسند ہوں
اور یہ لوگ
پاگل کہتے ہیں مجھے۔۔۔۔
🔥🔥🔥🔥
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
غرور حسن انہیں، غرور عشق ہمیں
!!!وہ آ نہیں سکتے،ہم جا نہیں سکتے
کاش کہ یوں ھو میں اس کی یاد میں مر جاؤں..
اور وہ مجھے سینے سے لگا کر کہے ..
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*💔
ہجر دیجیے صبر دیجیے کوئی کشادہ قبر دیجیے 🔥
محبت تو دے نہ سکے آپ "ایسا کیجیے زہر دیجیے"🔥
Good evening
کہ مرشد سب بدل گیا ہے
مرشد
کہ اب کوئی بھی پہلے جیسا نہیں
😔😔💔💔
جس دن کرے گا یاد میری محبت کو
بہت روئے گا خود کو بے وفا کہہ کے
💔💔😔😔
اپنا مقصد رب کو راضی کرنا رکھو
لوگوں کےمعیار توبدلتے رہتےہیں۔
☺☺
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain