مُدتوں روئیں گی وہ آنکھیں ہمیں بھولنے کو
مُدتوں ہم تیرے اشکوں میں پائے جائیں گے
💔💔
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں’’’”
🙄😃😂😁😓😔😕😏😍😋😭😜😜😆😞😒🤔kuch esa mizag hogya hu mera pl pl bdl jata hy
ALLAH jany kia chl rhaa hy
عین ممکن ہے کہ وہ کرتا مجھے یاد ہو
ہوسکتا ہے میرے عشق میں برباد ہو۔۔۔۔۔
میرے بنا اسے زمانے میں کوئی اچھا نہ لگے
یعنی وہ کرتا میری ہی فریاد ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
💔💔💔💔💔💔😔😔😔
By hibba
Word کوئی ایسا
بتاؤ جو بولنا آپ کی عادت ہو 😎⁉️
بس گال نئ کڈنی 😂😂🤣🙊
*معیار یہ نہیں کہ آپ کو کتنے زیادہ لوگ پسند کرتے ہی
*معیار یہ ہے کہ آپ کو کس طرح کے لوگ پسند کرتے ہیں
#___MuRshiD💔🔥
اس ایک شخص میں تھیں دلربائیاں کیا کیا
ہزار لوگ ملیں گے، مگر کہاں وہ شخص
💔💔💔💔💔
اپنی موت بھی کیا موت ہوگی💔
یوں ہی مرجائیں گے ان پہ مرتے مرتے
#___MuRshiD💔🥀
چار دن آنکھ میں نمی ہو گی
مر بھی جائیں تو کیا کمی ہو گی💔
#MuRshiD💔🔥
اس کے دعوے،اس کے وعدے سب ختم ہو گئے
جب اسے کوئی اور مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر وہ پوچھ لے مجھ سے
کہ کس بات کا غم ہے ؟؟
تو پھر کس بات کا غم ہے ؟؟
اگر وہ پوچھ لے مجھ سے
🙄🙄🙄
😓یہ میں ہی تھا
🏖بچا کر لے آیا خود کو کنارے تک
🌊سمندر نے بہت موقع دیا تھا ڈوب جانے کا
چائے کی پیالی میں سارے غم گھول کر
ہم سکون سے بیٹھ گئے دمادم کھول کر
😏😏🙂
اُس نے مجھ کو جِیت لیا ہے
اپنی ہار کے صَدقے جاٶں
اُس نے پُوچھی پیار کی شِدت
اِس تکرار کے صَدقے جاؤں
💓😘💓
❤️💕😍
جو جو اپنی بیوی سے تنگ ہے اسے میں بتا دوں کہ وہ خود نہیں آئی تھی آپ خود گئے تھے اسے لینے باقاعدہ ناچتے اور ڈھول بجاتے ہوئے
🙄🙄😜😜
آنا پرست ہو تو ہم بھی کسی سے کم نہیں
خوف خدا ہے ورانہ ہم بھی کسی سے کم نہیں 💘❤️💓💔💕💖💗💞💙💟💚❣️💛🖤🌺💐🌻🌸🌼💮🌷🏵️🌹🍂🍃
زندگی کٹ گئی مناتے ہوئے
اب ارادہ ہے روٹھ جانے کا
مرشد🔥☝
ہم تو عشق کے ع تک پہنچے!!!
اور عیب________دار ہو گے!!!
جو عشق کے______ق تک گئے!!!
انہوں نے قیامت ڈهائی هو گی!!!
عشق کرنا ھے تو
حال اورحالات نا دیکھ
عبادت کرنی ھےتو طوفان اوربرسات نادیکھ
پیارکرناھےتو
دولت اورذات نا دیکھ
محبت کرنی ھےتو
رنگ اورروپ نادیکھ
کرناھےدیداریارکا تو
دن اوررات نادیکھ
کرنی ھےوفا تو سامنےبےوفا نادیکھ
بناناھےدوست تو
پھر اس کےعیب نا دیکھ ALONE .
, وارث شاہ
احسان منافق بھل جاندے
کدی مخلص بندے نہیں بھلدے،
جہیڑے رکھدے علم سمندر دا
کسے حال کنارے نہیں بھلدے،
جہیڑے اک پل ھتھ وچ ھتھ دیون سوسال سہارے نہیں بھلدے،
جہیڑے دل وچ "وارث" وس جاون او سجن پیارے نہیں بھلدے .
میں نے اسے دل سے نکالنے کی پوچھی جو وجہ
تو اس نے گردن جھکائ مسکرائ اور بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😔😔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain