Damadam.pk
hibbadoll44_pk's posts | Damadam

hibbadoll44_pk's posts:

hibbadoll44_pk
 

مطلوب ہمیشہ ساکت ہوتا ہے!
طالب ہی اس کے گرد گھومتے ہیں!

hibbadoll44_pk
 

لڑکوں کو بھائی بول دو تو ایسے غصہ کرتے ہیں
جیسے ہم نے اپنا جہیز بنانے کی ذمہ داری ان کے کندھوں پر ڈال دی ہو
😏😏😏😞😞

hibbadoll44_pk
 

میں نے سوچا سدھر جاؤں
پھر اندر سے آواز آئی
معذرت..! آپ میں یہ سہولت موجود نہیں..
😜😜😜

hibbadoll44_pk
 

ہلکا پلکا ٹک کے ایک بسکٹ میں 32 سوراخ ھوتے ہیں
ویلا بیٹھی تھی سوچا آپ لوگوں کے علم میں اضافہ کر دوں 😝😏😒

hibbadoll44_pk
 

بظاہر جو چپ ہیں انہیں گونگا نہ سمجھو تم
سمندر کی خاموشی میں بہت سے طوفان ہوتے ہیں
🔥🔥🔥🔥

hibbadoll44_pk
 

٫٫یہ جو ہم تم پہ__ جان دیتے ہیں۔۔❣️
عشق ہے جس کو ہم __ مان دیتے ہیں..❣️
ایک لاؤ تو کوئی_______ ہم جیسا۔۔❣️
ہم تم کو سارا جہاں_______دیتے ہیں۔۔❣️

hibbadoll44_pk
 

: قتل نہ کرو بس محبت کر کے چهوڑ دو.💔
.
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بهی سزاۓ موت ہے.👈😥

hibbadoll44_pk
 

آو کچھ دیر تزکرہ ہی کر لیں۔۔
ان دنوں کا۔۔۔جب تم ہمارے تھے۔۔💔😞

hibbadoll44_pk
 

کہیں بھی سن لو قصے ہیں, کمبخت دل کے..!!!
کوئی لے کر رو رہا ہے کوئی دے کر رو رہا ہے..!!!

hibbadoll44_pk
 

رات ⛼ٹھنڈی🌬 ہےاس نے چادر تو اوڑھی ہوگی🤔
آدھی چائے☕ پی لی ہو گی آدھی عادتا چھوڑی ہوگی🤔
اور اسے میری یاد🤔 ارے چھوڑو اتنی فرصت تھوڑی ہو گی😭😓

hibbadoll44_pk
 

کتنی دلکش اور لا پرواہی اس کی
میری ساری محبت فضول ہو جیسے_
جون ایلیاء

hibbadoll44_pk
 

اُس نے ہنس کر میری جانب دیکھ لیا ہے..
یعنی اُس سے بات بڑھائی جا سکتی ہے..
سات سمندر پار تو باتیں ہو جاتی ہیں..
کیا ماضی میں کال ملائی جا سکتی ہے..
😊😔😌

hibbadoll44_pk
 

ہم بھی نکلے تھے پیار کی تلاش میں 🚶🥴
رش بہت تھا اس لیے واپس آگئے 🙎🥺😂

hibbadoll44_pk
 

ترکِ الفت سے کیا ھُوا حاصل ؟؟
تب بھی مَرتا تھا ، اب بھی مرتا ھُوں.
جون ایلیاء

hibbadoll44_pk
 

دل کی بساط کیا تھی نگاہ جمال میں
اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں
😔😔😔

hibbadoll44_pk
 

رات گہری تھی، ڈر بھی سکتے تھے
ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے
اور تم جو بچھڑے تو یہ بھی نہ سوچا
ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے

hibbadoll44_pk
 

😜😜😜جواب صرف ہاں یا نہیں میں دیں😒😒
کیا آپکے گھر والوں کو پتا ہے کہ آپ پاگل ہیں...😮😕

hibbadoll44_pk
 

میں نے اس کو اتنا دیکھا کہ جتنا دیکھا جا سکتا تھا
پھر بھی دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا

hibbadoll44_pk
 

دے گیا۔۔!! وہ اپنے سارے درد مجھ کو
یار..!!!¡ میں اس قدر امانت دار تو نہ تھا
*🔥

hibbadoll44_pk
 

بچھڑ کر ذات عشق میں ہوئے تنہا۔۔۔۔۔۔🍂
تھکے تنہا، گرے تنہا، اٹھے تنہا ، پھر چلے تنہا😶
Moody 💔