تو بھی تو مجھ کو سمجھ😊
میرا ہی ہر بار😕
تجھ کو سمجھنا ضروری ہے کیا😔
مجھے تجھ سے محبت ہے💕
یہ بات جانتا تو ہے توں
اس بات کا ذکر
بار بار کرنا ضروری ہے کیا😌
پاک ہے وہ پروردگار جو عیبوں کو
چہروں پر ظاہر نہیں کرتا
#اسلام_علیکم
O nar👧 j hakar hussna💇 da krdi
Onu ds 🗣k bzara vich mul💵 vikda
Yar v shikar🏹utty nikly💃 bry
Ds ty zubana👅 utty kon? tikda

وہ اپنے لہجے سے غالب کو میر کرتی ہے
ہزاروں واہ کو ہائے بنانا جانتی ہے
ایک تو یہ کہ وہ بلا کی خوبصورت ہے
دوسرا یہ کہ وہ چائے بنانا جانتی ہے
😍☕☕☕😍
لوگ میرے غم دیکھ سکتے ہی نہیں
میں رب کو دکھاؤں گی اور کہوں گی
دیکھ یہ ناچیز فقط تیری سرپرستی میں برباد ہو گئی
😔😔😔😭😭
حسناں دے پتلے نے دوروں تک اوئے
نیڑے ناں تو جائیں ملنا نی ککھ اوئے
لارے تے یقین وعدیاں تے شک اوئے
توں دل دے سٹیرنگ تے قابو رکھ اوئے
By kaka


قسمت نہیں کھیلتی بعض اوقات
انسان کھیل جاتے ہیں انسانوں کے ساتھ
کبھی آنکھ لگ بھی جائے،تو سرھانے کھڑا رہتا ہے
میرے مرنے کے بعد میرے دکھ نے اجڑ جانا ہے
😔😔💔💔
دیکھ لو میں کیا کمال کر گئی ہوں
زندہ بھی ہوں، پر انتقال کر گئی ہوں
💔💔
جنہیں ہم کہہ نہیں سکتے،جنہیں تم سن نہیں سکتے
وہی باتیں ہیں کہنے کی،وہی باتیں ہیں سننے کی
نہ غریب ویکھ کے ہسیا کر
نہ بری نظر نال تکیا کر
لوکاں دے عیب لبدا ایں فریدا
کدی اپنے اندر وی لبیا کر
تلاش کا جرم ہے یا میری وفا کا قصور
جو دل کے قریب آیا وہی بے وفا نکلا۔۔
💔💔😔😔
یہ عشق محبت کچھ نہیں ہوتا
صاحب
آج جو آپ کا ہے کل کسی اور کا ہوگا
💔💔😥
شخص اچھا تھا مگر اس کی رفاقت نے
وقت سے پہلے کیا عمر رسیدہ مجھ کو
💔💔
ہر طرف میٹھے پانی کے چشمے تھے اور ہم اک شخص کی تلاش میں صحرا کو چل دیئے
😔😔
آفت نہیں ہوں جو کہ ٹل جاؤں گی
عادت ہوں صاحب ۔۔۔۔۔۔۔لگ جاؤں گی
😏😏😏
عشق کی کتاب میں تجھے
ہم دل کا سکون لکھتے ہیں
❤😍😍😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain