مجبوری یہ ہے کہ تیرے ہوتے ہوئے بھی کسی اور کے ساتھ رہنا پڑ رہا ہے
اور مجھے باتیں نہیں تیری محبت چاہئیے
ستم تو یہ ہے کہ اب کہنا پڑ رہا ہے
😔💔💔
ساڈا غرور اے
میاں جی
اے جیڑا بہاولپور اے
😏😏😏💪
بندے دی ہستی مستی عشق مٹا چھڈدا
سرے بازار جے چاوے عشق نچا چھڈدا
❤❤❤
تینوں آکھیا سی سانوں یار نہ بنا
تو بھل جانا
اساں رل جانا
💔💔😔😔
جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی
نئ میسر آجائیں تو پرانی چاہتیں کیسی
💔💔
میرے عیبوں کا جو ذکر کرے
وہ اپنی قبر کی بھی تھوڑی فکر کرے
😏😏😏
ہمیں عزیز ہے خود داری اپنی
ہمیں آتا ہی نہیں منت کرنا
😏😏😏
تو چھوڑ گیا ہے پھر بھی کوئی گلہ نہیں
بس گذارش یہ ہے کہ خدارا لوٹ کر نہ آنا
💔💔💔
شعر عرض کیا ہے
کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
باجی دوپٹہ سنبھالو بھائی سٹینڈ اٹھا لو
😋😋😋
مجھے محبت ہے فقط چائے سے
اور کسی کو میں منہ نہیں لگاتی
#tea lovers
#attitude
بہت درد دیتے ہیں وہ زخم
صاحب
جو بنا قصور کے ملتے ہیں
🤕😔😔😔
جوڑوں کا درد کیا ہے؟
یہ صرف جوڑے ہی جان سکتے ہیں
کنواروں کو اسکا کوئ علم نہیں
😆😆😆
ہم نے محبت کا طریقہ سب سے جدا رکھا ہے
ذکر ہر بات میں تیرا پر نام چھپا رکھا ہے ۔۔۔
ایک دم سے ۔۔۔۔۔چین پاتا ہوں
میں اکثر بے وجہ مسکراتا ہوں
یقین مانو ظلم ہوا ہے تم پر
آج تمہاری بیوی کی تصویر دیکھی
😂😂😂
خدا قبول نہ کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ دعا
جس میں تجھے ۔۔۔۔کسی اور نے مانگا ہو
💔💔
اسے بھلا کر مجھے سکون قلب ملا
وہ شخص میرے لیے باعث اذیت تھا
ایسے ملا کرو کہ لوگ آرزو کریں
ایسے رہا کرو کہ لوگ مثال دیں۔۔
عجیب کشمکش ہے
دماغ کہتا ہے وہ چھوڑ گیا ہے
دل کہتا ہے انتظار کر وہ آئے گا
اسرار کیا تھا انہوں نے ان کو بھلا دوں
اب بھکا دیا ہے تو وہ اس پر بھی خوش نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain