Damadam.pk
hibbadoll44_pk's posts | Damadam

hibbadoll44_pk's posts:

hibbadoll44_pk
 

روئے زمین پر وضو سب سے سستا سینیٹائزر ہے جو بیماریوں کے ساتھ ساتھ گناہوں کو بھی ختم کر دیتا ہے

hibbadoll44_pk
 

آج اتنی خاموشی ہے
لگتا ہے سب کو عشق ہو گیا ہے

hibbadoll44_pk
 

تم تکلف کو بھی مخلصی سمجھتے ہو فراز
ہر ہاتھ ملانے والا دوست نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔

hibbadoll44_pk
 

If you can't understand my silence
You can't understand my words

hibbadoll44_pk
 

وہ اور ہونگے جن کو موت آ گئی ہوگی
ہم نے نگاہ یار سے پائی ہے زندگی۔۔۔۔۔۔۔

hibbadoll44_pk
 

بس ڈرائیور بس میں اتنے ڈومینک گانے چلاتے ہیں
کہ دوران سفر ہی بندے کو سچا پیار ہو جائے

hibbadoll44_pk
 

آج دل کھول کر پلا
ساقی
شراب کم ہے تو نظر ملا

hibbadoll44_pk
 

اس نے کہا تھا کہ عشق ڈھونگ ہے
میں نے کہا
تجھے عشق ہو خدا کرے
پھر کوئی تجھے اس سے جدا کرے
تو اسی کا نام جپا کرے
تو اسے تسبیحوں پہ پڑھا کرے
تو گلی گلی پھرا کرے
پھر میں کہوں عشق ایک دھونگ ہے
اور تو نہیں نہیں کہا کرے

hibbadoll44_pk
 

مرضیاں کرتا ہے یہ دل اسکو نہ سمجھانا
یاد یاد یاد تیری یاد نال رہنا
دل نے بار بار سوچاں دا عذاب سہنا
#jalan

hibbadoll44_pk
 

اسکے چھوڑ جانے کے بعد دیکھا
اپنی آنکھوں کا رنگ
ویران الگ،سنسان الگ،بیابان الگ۔۔۔۔۔۔۔
😔😔😔😔

hibbadoll44_pk
 

تو کہہ تے سہی میں تیرا پیار ہوں
اے جیڑے تیرے سجے کھبے پھردن
میں سارے چیر پھاڑ دوں

hibbadoll44_pk
 

اگر آپ کے دوست نے ترقی کی ہوئی ہے تو فخر سے کہو یہ میرا دوست ہے
اور اگر کبھی وہ مشکل میں ہو تو سینہ تان کر کہو میں اسکا دوست ہوں

hibbadoll44_pk
 

اگر زندگی کا صحیح لطف اتھانا ہے نا
تو موت سے کھیلو
سکھ میں ہنستے ہو تو دکھ میں قہقہے لگاو
جینے کا انداز بدل جائے گا

hibbadoll44_pk
 

تیری دنیا کیوں میرے ربا کیوں مجھے ہی راس نہیں
دل ٹوٹا کوئی جوڑے ہے کوئی آس نہیں

hibbadoll44_pk
 

عشق کا مزہ تب ہے
جب محبوب محرم بن کر ملے
❤👫👫❤

hibbadoll44_pk
 

زندہ ہیں وہ لوگ جو موت سے ٹکراتے ہیں
مردوں سے بھی بدتر ہیں وہ لوگ جو موت سے گھبراتے ہیں

hibbadoll44_pk
 

قبرستان ایسے لوگوں سے بھے پڑے ہیں
جو سمجھتے تھے کہ دنیا ان کے بغیر چل نہیں سکتی

hibbadoll44_pk
 

کسی کو پھول دینا محبت نہیں ہے
اسکی ساری زندگی پھولوں کی طرح خوبصورت بنانا محبت ہے

hibbadoll44_pk
 

چائے سے واجب ہے محبت کا تعلق رکھنا
اتنی دلچسپ محبت کو قضا کون کرے
Tea lover ❤......

hibbadoll44_pk
 

دنیا ہے لوگ ہیں کہتے ہیں
المختصر
سہنا ہے جینا ہے اور مرنا ہے