مزاج کی تلخ ، انا پرست ہوں میں
المختصر ہر کسی کے بس کی نہیں ہوں میں
بگڑ گئے- تو آفت-جیسے
ویسے کافی شریف ہیں ہم
روز توہین نہ کر، ترک تعلق کرلے
ورنہ ایک روز تیرا میرا تماشہ ہوگا
پھر اس کا بننا سنورنا دیکھنے والا ہوگا
بس اسے پتا ہو کہ میں آ رہی ہوں۔۔۔۔۔
پھر کچھ یوں ہوا کہ اس کی محبت قطرہ قطرہ کر کے آنکھوں سے بہہ گئی
😔😔💔💔
وہ میرے درد کی داستاں تھی
تم نے تالی بجا کر تماشہ بنا دیا
😔😔😔😔
خدا کرے اسے ملے مجھ سے بہتر
پر تب وہ تڑپے میری خاطر۔۔۔۔۔۔۔
اس کا چند لمحے بات کرنا
میری پوری رات سنوار دیتا ہے
جو اختیار انہیں ہے ہر کسی کو تو نہیں
محبت ان سے ہے ہر کسی سے تو نہیں
محبت آپ کو ساری دنیا کے سامنے مظبوط کر دے گی
سوائے اس شخص کے جس سے آپ محبت کرتے ہو
جنہیں ہم پسند ہیں
ان کی پسند لاجواب ہے
😎😎😍
تمہیں سکون نہیں ملے گا کسی اور کے سائے میں
ایسا کچھ گھول کے پلاوں گی تمہیں چائے میں
😜😜😜🍵🍵🍵
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
ایک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں ۔۔۔۔
عین ممکن ہے وہ شخص ذرا سا ترپے
میں بیمار ہوں کوئی یہ افواہ اڑا دے۔۔۔۔۔۔۔۔♥♥
Tere ishq main ma corona ho jaoun ❤😷
Tu chhu ly mujhy ma tera ho jaoun👈👫
Zrori nhi k jo mobile ko password lga k rkhy us ki koi bf/gf ho
bndy k dost bhi kaminy ho skty hain
I love my frnds
بکھرے بکھرے، سہمے سہمے روز و شب دیکھے گا کون؟
لوگ تمہارا جرم دیکھیں گے
سبب دیکھے گا کون؟
یہ جو چائے نہیں پیتے ہیں یہ کیسے جیتےہیں؟
ویسے آپس کی بات ہے آپ کتنے کپ پیتے ہیں؟
🍵☕☕☕
اپنی عادتیں ڈال کر جو
یکدم بدلتے ہیں
ستم کرتے ہیں
Research sy pta chla hy k dunya ma 3 hi log khubsurat hain
1 to ma
2sri meri mama papa ki beti yani k ma
Or 3sri 2 bhaioun ki ikloti behn yani k phr ma
😍😍😆😆😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain