گل تے تاں بندی اے
مرشد
وی جے میں کتا لکھاں
تے اونوں پے جاوے
😝😜😜😛😛😆😆
انسان👦 بھی عجیب ہے جانور کہوتو غصہ😠 کرتا ہے
اور اگر شیر🦁 کہو تو خوش🙂 ہو جاتا ہے
اگر محبت سچی ہو تو
وضو کا پانی بھی ٹھنڈا نہیں لگتا
مجھے تم بھول بیٹھے ہو کسی سے ذکر مت کرنا
میں لوگوں سے کہہ دوں گی
کہ تم مصروف رہتے ہو
💔💔💔
Suna hy jis k name ma 2 "A" atty hain wo bht beautiful hoty hain
😍😍😍😍
جب وہ میرا ہے ہی نہیں
تو پھر لڑائی کیسی؟
جب سچ سامنے آ ہی گیا
تو پھر صفائی کیسی؟


سبھی سوالوں کے جواب لائی ہوں
اہل غم بیٹھو میں چائے لائی ہوں
اے بنت حوا! تاج سے ذیادہ جچتا ہے
حجاب تم پر
پاس الفت نہ سہی،میرا بھرم ہی رکھ لے
میں نے لوگوں میں تجھے اپنا بتا رکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔
محبت تو تم سے کوئی بھی کرلے گی
ہم جیسا تابیدار کہاں سے لاو گے
اسکے ارد گرد میری دعاؤں کا حصار
میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہے وہ
چیزیں وہ نہیں جو دکھائی جاتی ہیں
آپ مجھے اتنا ہی جان سکتے ہیں
جتنا میں چاہوں ۔۔۔۔۔۔جیسے میں چاہوں
لوگ کہتے ہیں ۔۔۔۔بدل گئی ہو
بتاؤ ٹوٹے پتے ۔۔۔۔۔۔۔۔اب رنگ بھی نہ بدلیں
🍁🍁🍁💔💔
ہم جیسے لوگ روز روز کہاں ملتے ہیں
سیاہ گلاب بڑی مشکل سے کھلتے ہیں
میں نے تمہارے ظرف پہ چھوڑا ہے
پھول ،خوشبو،ستارہ یا پتھر کہو مجھے
کون اس گھر کی دیکھ بھال کے
ہر روز ایک چیز ٹوٹ جاتی ہے
جون ایلیاء
جو گزاری نہ جاسکے
وہ زندگی گزاری ہم نے
جون ایلیا
Sb sy ziada gussa or rona tb ata hy jb 2 ghnty sy mobile charging py lgaya ho or switch on krna bhul jaein
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain