Damadam.pk
hibbadoll44_pk's posts | Damadam

hibbadoll44_pk's posts:

hibbadoll44_pk
 

ابھی عشق کی محفل میں لیا ہی تھا میں نے اس کا نام
کہ ہر دل بول اٹھا وہ بے وفا ہے وہ بے وفا ہے

hibbadoll44_pk
 

عشق حقیقی انسان کو رب سے جا ملاتا ہے
اور اگر عشق مجازی سچا ہو تو وہ بھی انسان کو کہیں نہ کہیں رب سے جا ملاتا ہے

hibbadoll44_pk
 

ہر شخص مرنے کی خواہش رکھتا تھا
جب موت آئی تو سب بھاگنے لگے

hibbadoll44_pk
 

تجھے کیوں لگا کہ تجھ ہی سے عشق لازمی ہے
نہ تو آخری ہے نہ عشق آخری ہے

hibbadoll44_pk
 

بہت غور اور خاموشی سے دیکھتی رہی میں اسے
وہ کہتے ہیں نا عبادت میں بولا نہیں جاتا

hibbadoll44_pk
 

میرے لفظوں کو قید ماتم کو
لوگ سن سن کر داد دیتے ہیں

hibbadoll44_pk
 

کبھی کبھی تو میرے دیکھنے کو دیکھا کر
کبھی کبھی تو میں محبت سے دیکھتی ہوں
❤❤❤

hibbadoll44_pk
 

محبت کے بہت سے رنگ ہیں لیکن سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہے
❤❤❤

hibbadoll44_pk
 

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:
دو طرح کے لوگ تباہ و برباد ہونے والے ہیں
ایک وہ جس نے مجھ سے بغض رکھا
اور
ایک وہ جس نے مجھے اتنا چاہا کہ خدا ماننے لگے

hibbadoll44_pk
 

ہم محبت کی انتہا کر دیں گے ❤❤❤
ہاں مگر ابتدا کرے کوئ 😊😊😊

hibbadoll44_pk
 

کیا رانجھے نے بھی ہیر سے کہا ہوگا؟
اپنی پک سینڈ کرو دیکھ کر ڈیلیٹ کر دوں گا
😛😛🙈🙈🙊🙊

hibbadoll44_pk
 

خط کبھی تھے ہی نہیں کیسے مٹاؤں یادیں
فون مہنگا ہے جلانے سے جی گھبراتا ہے
😛😛😛😆🙃

hibbadoll44_pk
 

واجب الچھترول ہے وہ بندہ
جو کہے ایک بات بتاوں اور پھر کہے بس چھوڑو

hibbadoll44_pk
 

تم چلتا پھرتا مے خانہ ہو
تم فتنہ آنکھوں والی ہو
😋🔥🔥😄

hibbadoll44_pk
 

بہت بد لحاظ، بہت بد تمیز ہوں میں
لیکن سمجھنے والوں کو بہت عزیز ہوں میں

hibbadoll44_pk
 

کسی اور کا ہوتے ہوتے مجھے ملا ہے تو
آخر ہر شخص کا اپنا نصیب ہے 💗💗💗

hibbadoll44_pk
 

شکل سے حور خلد ہے لیکن
ہر ادا اس کی کافرانہ ہے

hibbadoll44_pk
 

مجھے اس سرد موسم میں تیری یادیں ستاتی ہیں
تمہیں احساس ہونے تک ۔۔۔۔۔۔۔۔نومبر بیت جائے گا

hibbadoll44_pk
 

تم ہو یوسف کے خریدار تمہیں کیا معلوم! حبش سے آئے ہوئے انسان کی قیمت کیا ہے 🔥🔥🔥

hibbadoll44_pk
 

آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں
جو دوسروں کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں 💐💐💐