کبھی کبھی تو دل کرتا ہے کہ
اپنے محبوب اور دل دونوں کو چپل سے ماروں
😜😜😒😒
میں تماشہ ہوں مجھے دیکھ رہی ہے دنیا
تم تو خالق ہو مجھے ڈھانپ کیوں نہیں دیتے
بات یہ ہے کہ تو چاہتا اسے ہے
ورنہ مجھ سے ذیادہ پیاری نہیں ہے وہ
😜😜😜
بدن سے روح جاتی ہے تو بچھتی ہے صف ماتم
جب ان سے کوئی مر جائے تو ماتم کیوں نہیں ہوتا
میری آوارگی میں کچھ دخل تمہارا بھی ہے
جب تمہاری یاد آتی ہے تو گھر اچھا نہیں لگتا
عجیب شخص ہے مجھ سے گزیرپا بھی ہے
اور نظر نہ آؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو ڈھونڈتا بھی ہے
ہم نے چاہا کسی اور کو،جسے ہم نے چاہا اس نے چاہا کسی اور کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خدا کرے جسے وہ چاہے وہ بھی چاہے کسی اور کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باغ چھوٹا ضرور ہے پر پھول سارے گلاب رکھتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوست کم ہیں مگر جو رکھتی ہوں لاجواب رکھتی ہوں ۔۔۔۔۔۔
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے ہیں
بہت سال لگے ہیں ۔۔۔۔۔۔اور سال بھی جوانی کے
اب کچھ سکھا دیا زندگی نے
مرشد
بس نہ سکھا پائی تو کسی کو بھولنا
دراز پلکیں وصال آنکھیں
مصوری کا کمال آنکھیں
شراب رب نے حرام کر دی
کیوں رکھی اس نے حلال آنکھیں
ہزاروں ان سے قتل ہوں گے
خدا کے بندے سنبھال آنکھیں
کوئی بھی کام کبھی بھی اچھے سے نہ کرنا
مرشد
پھر یہ نہ ہو کہ وہ آپ کی ڈیوٹی بن جائے
ترک تعلق کے بعد والی چاہت
نہ جینے دیتی ہے نہ مرنے دیتی ہے
ہمارا کام فقط دیکھنا ہے،دیکھ رہے ہیں
ہم خدا کی طرف اور خدا ہماری طرف
افکار علوی
بعض غموں کی شدت
پیشانی کو زمین پر لگائے بغیر دور نہیں کی جاسکتی
تمہارے کہے کے بغیر ہی تمہارے کہے میں ہیں
ہم کو تو تمہارے جھوٹ بھی ہیں سچ کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اصل عبادت یہی ہے
انسانیت کا درد محسوس کرنا
اس درد کو بانٹ لینا
کسی کے چہرے پر خوشی لے آنا!❤
عمر کچی ہو۔۔۔ذہن بوڑھا ہو جائے
ایسی جوانی کے دکھ سمجھے ہو ۔۔۔۔۔۔۔
آج تک کہتے آئے ہیں کہ
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا
ہماری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا
کوئی مجھے بتائے کشتی وہاں کیسے ڈوب سکتی ہے جہاں پانی کم ہو؟ 🤔🤔🤔
رب کو ہماری نہیں
ہمیں رب کی ضرورت ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain