تیرا قصور نہیں
جو تو غصے میں آگیا۔۔۔۔
پیسے کا زوم تھا
تیرے لہجے میں آگیا ۔۔۔۔
سکہ اچھال کر تیرے پاس کیا بچا
تیرا غرور تو میرے کاسے میں آگیا ۔۔۔۔۔
کوئی حد نہیں عمر کوئی لحاظ نہیں ذات کا
عشق نے جسے چاہا ۔۔۔۔۔۔اسے سرعام نچایا
اس نے کہا بہت مل جائیں گے تمہارے جیسے
میں نے کہا میرے بعد بھی میرے جیسے کی تلاش ہی کیوں
آج کل پاکستانی اس انتظار میں ہیں کہ کوئی جرسی پہنا بندہ نظر آئے
تے اسی وی بسم اللہ کرئیے
مشکلات سے گھبرانا نہیں چاہیے
کیونکہ ستارے ہمیشہ اندھیرے میں ہی چمکتے ہیں
ارسطو
آئینہ کہتا ہے، کہنا تو نہیں چاہیے تھا
تو ابھی زندہ ہے ۔۔۔۔رہنا تو نہیں چاہیے تھا
🔥🔥آتش عشق 🔥🔥
چل اب تو
اپنا ہنر آزما کے دکھا۔۔۔۔۔۔۔
نکال دیا تجھے دل سے۔۔۔۔۔۔اب جگہ بنا کے دکھا
صرف خنجر ہی نہیں
آنکھوں میں پانی چاہئیے
اے خدا
مجھے دشمن بھی خاندانی چاہئیے
جنون عشق سے تو خدا بھی نہ بچ سکا
اقبال
تعریف حسن یار میں سارا قرآن لکھ دیا
ہزاروں کے مجمع بھی پہچان لیا اس کو میں نے
یقینا اس میں کوئی تو کشش ہے
Waqt ki yhi ada bht achi lgti hy
Guzar hi jata hy chahy phr
Acha ho ya bura
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے ؟
پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے ؟
تیرے ہونے دل کو سکون نہیں
تیرے بغیر گزارہ کیسے ہو سکتا ہے ؟
Dedicate to someone special
Miss u dear
جب سے معلوم ہوا کہ تو مجھ میں ہے
!!میں خود ہی کا طواف کیے جا رہا ہوں ۔۔۔۔
،تجھے میری جان کا واسطہ
میری جان اتنا برا نہ کر
تیرے بغیر بھی زندہ رہوں
میرے حق میں ایسی دعا نہ کر
People don't lose, they just stop trying
ہم سے جلنے والے بھی کمال کرتے ہیں
محفل اپنی سجا کے
چرچے ہمارے کرتے ہیں
مت پوچھیں کہ کیسے ہیں ہم
ہمیشہ یاد رہیں گے
کچھ ایسے ہیں ہم
لوگ جلتے ہیں ہم سے
ہمارے نوابی انداز سے
کیونکہ
ہم دوستی بھی کرتے ہیں
محبت کے انداز سے
Mujy kehta tmhari hr khwahish pori kr skta hn
Ma na b pink colour ka samosa mang lia
Hun bolda v ni😆😜😜
بعض رشتوں کے نام نہیں
مقام ہوتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain