علی سے میں مل کر نبی سے ملا ہوں
محمد سے مل کر خدا سے ملا ہوں
حقیقت تو یہ مجھے پیر کامل
تمہارے ملنے سے زمانہ ملا ہے
نمازیں پڑھے جا اذانیں دیے جا
شب و روز سجدوں پہ سجدے کیے جا
نمازیں اسی کی اذانیں اسی کی
اسے پنجتن کا گھرانہ ملا ہے ۔۔۔۔۔
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
جب ہم اس دنیا میں آتے ہیں تو صرف اذان دی جاتی ہے اور جب جاتے ہیں تو صرف نماز ادا کی جاتی ہے
لہذا نیک عمل کریں کیوں کہ اذان دی جا چکی ہے اور نماز کسی بھی وقت ادا ہو سکتی ہے
ہم نے کی عرض اے بندہ پرور
کیوں ستم ڈھا رہے ہو یوں یم پر
بات سن کر ہماری وہ بولے
ہم سے تکرار کرنا منع ہے
اس عشق دے کولوں بچ کڑیئے
تینوں حافظ کیندا سچ کڑیئے
روگ نہ جند نوں لا بیٹھیں
تند چرخے پونی پل آجائیں گی
وچ گلیاں دےرل گھل جائیں گی ۔۔۔۔۔۔۔
اب ہم تنہا نہیں چلتے دوا بھی ساتھ چلتی ہے
اور ابھی زندہ ہے ماں میری مجھے کچھ بھی نہیں ہوگا
میں گھر سے جب نکلتی ہوں دعا بھی ساتھ چلتی ہے
مجھے دکھ نہیں کسی بات کا
میری پوسٹ پے لائک نہ آئے 😆😜😉
جیناں نوں اے وہم اے کہ اسی اونا بنا رہ نی سکدے
اوناں دے اے وہم وی کڈ دیاں گے
تینوں ہولی ہولی پل رے آں
تیری قسم تینوں ویکھنا وی چھڈ دیاں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain