پرانے عشق سبھی بھولنے پڑیں گے
کہ وہ نیا ہے اور سب سے خوبصورت ہے
پیسے کی امیری تو عام ہے
دل کی امیری اللہ کسی کسی کو دیتا ہے
وہ مستقبل جس کے لیے ہم پریشان رہتے ہیں
ہو سکتا ہے کہ
!!اس میں ہم ہوں ہی نہیں
دوسروں کے گناہ گننے سے بندہ
خود پارسا نہیں بن جاتا
اس سراب زندگانی میں اے خالق کن فیکون
میری یہی حقیقت ہے انا للہ وانا الیہ راجعون
میرے لہجے میں بس جی حضور نہ تھا
اس سے ذیادہ میرا قصور نہ تھا
پارسا بھی بھٹک گئے اکثر
کچھ تو کشش ہے گناہوں میں
میں نے سیکھا ہی نہیں منت سماجت کا فن
جو خفا ہو گیا،وہ خفا رہ گیا
مجھے میرے جیسے ہی پسند ہیں
بے ظرف، بدتمیز ،بدمزاج اور برے لوگ
اچھائی کوئی مجھ میں ہے ہی نہیں
سو برا کہے جو۔۔۔۔مان لیتی ہوں
بہت ہی باادب اور میٹھے ہوتے ہیں
!میں نے قریب سے دیکھے ہیں یہ منافق لوگ
اور پھر کچھ یوں ہوا کہ لاکھ دل کے تڑپنے کے بعد بھی میں نے رابطہ نہیں کیا
دعا کرو پہلے نشے کا توڑ ملے
دعا کرو مجھے دوسری محبت ہو
ہم بھی تلاش میں ہیں کوئی اپنا ہو
تیرے جیسا یو پر کسی اور کا نہ ہو
!!ہر شخص چاہتا ہے اخلاص سراسر
!!ہر ایک کو درکار ہے یک طرفہ مخلصی
ہر شخص پارسائ کی عمدہ مثال تھا
دل خوش ہوا خود کو گنہگار دیکھ کر
تیرا رابطہ میری ہر دوا
!!یہ دوا ملتی رہے تو میں ٹھیک ہوں
بابا جی کہتے ہیں
میں کچھ نئ کیندا آپ ای چولاں ماردے نے
نظر حیران دل ویران میرا جی نہیں لگتا
تیرے بنا میری جان میرا جی نہیں لگتا
جون ایلیاء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain