جب اس نے کہا بری ہوں میں
پھر برائیوں کی انتہا کر دی میں نے ۔۔۔
Jitni mrzi nmazein peh lo
Dil torny ki sza to mily gi.!!
اپنے حال پر مطمئن رہیں
موازنہ سکون چھین لیتا ہے
ہم محبت مزاج لوگوں کی
!!نفرتیں لاعلاج ہوتی ہیں ۔۔۔
تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا
تیرے سامنے آسمان اور بھی ہیں
شاعر مشرق علامہ اقبال
ہمیں ہمیشہ اپنی پریشانی آزمائش کیوں لگتی ہے
وہ ہمارا مکافات عمل بھی تو ہو سکتا ہے ۔۔۔۔
ڈھونڈتا میں نہیں اجالوں کو
جب سحر ہوگی ہر طرف ہوگی
اتباف ابرک
Wo mera acha waqt tha
Wo mujy bhulta hi ni
Khamosh logo ka dimag bht ba awwaz hota hy...
بہت ملیں گے ادب آداب والے۔۔۔
!!یاد آئے گا تلخ مزاج میرا
حکم کرو تو ایسے کہتے ہیں
💔🙁جیسے میری ہر بات مان لینی ہوتی ہے
وہ سب جانتا ہے
!!!کس کو کب اور کیا دینا ہے
اور پھر شوق کی عمر میں
صبر کرنا سیکھ لیا میں نے
اب بد دعاوں سے بچو
جوبول کر نہیں دی جاتیں
شکریہ چالباز!تیرے طفیل
اچھے وقتوں کے یار یاد آئے
افکار علوی
پانی پی کہ بھی نہیں جاتی ہچکیاں
مرشد
شاید تیری یادیں واٹر پروف ہیں
اک گل ہمیشہ یاد رکھی
امیر نا یاری نہ لائیں
تے غریب نا لڑائی نہ کری
جدو بندہ مردا نا
ادوں غریب ہی پہلے آندہ تے
موڈیاں تے چک کے لجاندہ
امیر بعد وچ گڈیاں وچ آکے فاتحہ کیندے آ
کداں سمجھن دی گل آ
دھوکہ دے کر کوئی نہیں بچتا
آہ تو نسلیں برباد کر دیتئ ہے
لکھ دیا اپنے دل پہ کسی نے
اس جگہ پیار کرنا منع ہے
پیار اگر ہو بھی جائے کسی کو
اس کا اظہار کرنا منع ہے
ان کی محفل میں جب کوئی جائے
پہلے نظریں وہ اپنی جھکائے
وہ صنم جو خدا بن گئے ہیں
ان کا دیدار کرنا منع ہے
اک حسرت ہی رہے تو بہتر ہے
چاند حاصل ہو تو کہاں چاند سا رہتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain