وہ کہتے ہیں کہ بارش کے قطروں اور آنسوؤں میں ذیادہ فرق نہیں ہوتا مگر مجھے لگتا ہے کہ ان میں بہت فرق ہوتا ہے بارش اللہ رب العزت کی طرف سے رحمت ہوتی ہے اور خوشی کی وجہ بنتی ہے جبکہ آنسو تو غم کا اظہار کرتے ہیں انسان دکھی ہوتا ہے تو روتا ہے مگر ایک بات کومن ہے دونوں میں کہ بارش بھی خوشی کی وجہ بنتی ہے اور اکثر آنسو بھی کئی لوگوں کی خوشی کا باعث بنتے ہیں
کنجوس لوگو لائک بھی کر دیا کرو کبھی کبھار تو فراخ دلی کا مظاہرہ کیا کرو اگر سب نے میری پوسٹ کو لائک نہیں کیا نا تو میں نے اپنے کیے ہوئے لائک بھی واپس لے لینے ہیں