اپنے سر سے وار کر پھینک دیتی ہوں انھیں.🍂🍁
جن کو گمان ہو کہ ان کے بغیر جی نہیں سکتی.🍁
سب مجھے ایک ایک کر کے چھوڑتے جا رہے ہیں
اے زندگی! تو بھی چلی جا ۔۔۔۔۔جا عیش کر۔۔۔
پسند کی شادی
ہم ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں جہاں اگر لڑکا کہے کہ اسے کوئی لڑکی پسند ہے اور وہ اس سے شادی کرے گا تو سب بہت خوش ہوتے ہیں کہ اس نے لڑکی پسند کی ہے خود ہی دلہن ڈھونڈی ہے
لیکن
اگر یہی بات لڑکی کہے کی اسے کوئی لڑکا پسند ہے تو سب آگ بگولا ہو جاتے اسے بے حیائی اور آوارگی کی طعنے دیے جاتے ہیں
میرے خیال سے تو لڑکی سے بھی پوچھا جانا چاہئے کہ کیا اسے کوئی پسند ہے اگر ہو تو اسکی پسند کا احترام کیا جائے
اس نے پوچھا مجھ سے حال میرا۔۔۔۔
خود آکر دیکھ جاتا تو بہتر تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی کو پکارنے کا بھی جی نہیں چاہتا
اب حال دل بتانے کو بھی جی نہیں چاہتا
کاش تم سمجھ پاتے سبب۔۔۔۔۔۔۔
میرے اکھڑے رویے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😣😣😣
اور اسی سے جان گیا میں کہ بخت ڈھلنے لگے
میں تھک کر چھاؤں میں بیٹھا تو پیڑ چلنے
لگے۔۔
میں دے رہا تھا سہارے تو اک ہجوم میں تھا
میں جو گر پڑا تو سبھی راستہ بدلنے لگے ۔۔۔۔۔
○سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِه سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيْم
یہ جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناو۔
کہ مالی مر جائے اور باغ ٹھیک رہے
کیسے ممکن ہے راہ محبت میں
محبوب چھوڑ جائے اور دماغ ٹھیک رہے
💔
قیمتی ہو کر مفت ہو جانا"درویشی" ہے
کوئی اس شخص سا اس دنیا میں کہاں ہوتا ہے
ہزار چہروں میں جسے دل نے چنا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔
😍😍😍😍😍
اس شخص نے کیا ہے انتخاب میرا😍
😍جسے خود ہزاروں نے چنا ہے۔۔۔۔۔😍
🔥خلوص کا جلوس نکال کر لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔
✔کہتے ہیں آپ پہلے جیسے نہیں رہے۔۔۔
ڈھونڈ لیتی ہے مجھے ہر ڈھونڈنے والی نظر
اگرچہ میں اپنے سائے سے بھی بے خبر رہتا ہوں
فکر نہ کرو محبت کی ہے تم سے
ناراضگی ہوگی پر کبھی نفرت نہیں
ہم ہوۓ تم ہوۓ کہ میر ہوۓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اُس کی زُلفوں کے سب اسیر ہوۓ ۔
سرکار🎀
دلاسہ دلاؤ انہیں ، ہم ٹوٹیں گے نہیں
انہیں جانا ہے تو جائیں ، ہم روٹھے گے نہیں 🙂💔
!عمر جلووں میں بسر ہو
یہ ضروری تو نہیں
!ہر شب غم کی سحر ہو
یہ ضروری تو نہیں
نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے
تیری گود میں سر ہو
یہ ضروری تو نہیں
اندھیری رات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا
اپنی ذات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا
اور تیرے بعد سبھی نے بانٹ لیا مجھے
اک تیرے ہاتھ میں رہتے تو کتنا اچھا تھا
میں فسانے تلاش کرتا ہوں
آپ عنوان ڈھونڈ کر لائیں
آو بادہ کشوں کی بستی سے
چند انسان ڈھونڈ کر لائیں
#NFAK
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain