Damadam.pk
hibbadoll44_pk's posts | Damadam

hibbadoll44_pk's posts:

hibbadoll44_pk
 

ہم اس نابینا معاشرے میں رہتے ہیں جہاں اداسی کا احساس دلانے کے لیے رونا پڑتا ہے
اور
بیماری کا یقین دلانے کے لیے مرنا پڑتا ہے

hibbadoll44_pk
 

یہ ضد ہے کہ سب سے چھین لیں تجھے
ہم زمانے سے کچھ اور تقاضہ نہیں کرتے
اور رو لیتے ہیں گوشہ تنہائی میں اکثر
پر شہر کی گلیوں میں سرعام تماشہ نہیں کرتے

hibbadoll44_pk
 

اک زخمی پرندے🕊 کی طرح جال میں ہم ہیں
اے عشق ❤ابھی تک تیرے جنجال میں ہم ہیں
اور ہنستے😊 ہوئے چہرے نے بھرم رکھا ہمارا
وہ دیکھنے 👀آیا تھا کہ کس حال🤕 میں ہم ہیں

hibbadoll44_pk
 

ایریے غیریے کو ٹھہر نے کی اجازت نہیں دی
#مرشد
دل کو دل رکھا ہے ، بازار نہیں ہونے دیا

hibbadoll44_pk
 

ایریے غیریے کو ٹھہر نے کی اجازت نہیں دی
#مرشد
دل کو دل رکھا ہے ، بازار نہیں ہونے دیا
♥️

hibbadoll44_pk
 

Aik nhi kae bar parkha hy tmhy
Tm hr bar munafiq nikly
Or dukh to hota hy or bht hota hy
Jb koi dost koi yar munafiq nikly

hibbadoll44_pk
 

ہر خاموشی انا نہیں ہوتی
#مرشدِ
کچھ خاموشیاں صبر بھی ہوتی ہیں

hibbadoll44_pk
 

وہ دن بھی کیا دن ہوگا
جب ہم سوئیں گے
اور لوگ روئیں گے
انا لله وانا اليه راجعون

hibbadoll44_pk
 

حاصل چیز کتنی ہی نایاب کیوں نہ ہو
لاحاصل سے اچھا کچھ نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔۔

hibbadoll44_pk
 

میں وہ چراغ ہوں جو آندھیوں میں روشن تھا
خود اپنے گھر کی ہوا نے بجھا دیا ہے مجھے۔۔۔
تم ہی کو یاد نہ کرتا تو اور کیا کرتا
تمہارے بعد سبھی نے بھلا دیا ہے مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

hibbadoll44_pk
 

ہم نے اک زندگی گزار دی
تیرے نادیدہ خدوخال کے سنگ
مرشد جون ایلیا

hibbadoll44_pk
 

جو گزاری نہ جا سکے
وہ زندگی گزاری ہم نے

hibbadoll44_pk
 

وہ کہتا ہے دل مر گیا ہے
وہ یہ کیسی بات کر گیا ہے
اور سو باتوں کی اک بات ہے عالم
اب اسکا دل بھر گیا ہے
💔💔💔💔💔

hibbadoll44_pk
 

سنا ہے اسے سخن کے اصول آتے ہیں
کرے کلام تو باتوں سے پھول آتے ہیں
اور اس کے پڑھانے میں ہے مٹھاس اتنی
کہ بخار بھی ہو تو بچے سکول آتے ہیں

hibbadoll44_pk
 

زندگی فن ہے گنوانے کا
لمحوں کو اپنے انداز میں

Mery bhai
h  : Mery bhai - 
Someone special 😍
h  : Someone special 😍 - 
hibbadoll44_pk
 

مانا کہ ہم ادب سے بات نہیں کرتے
پر مانو مطلب سے بھی بات نہیں کرتے
یہ میٹھا لہجہ پیاری باتیں سب تیرے لیے ہے
ہم انداز میں ہر کسی سے بات نہیں کرتے
😊❤

hibbadoll44_pk
 

❤️❤️ Aysa khamoshi ka alam ho ga hmary jany k bad @@Sahib g@@ K odas ho k prinday b tera shehar choor jayn Gy❤️❤️

hibbadoll44_pk
 

Janty ho kya Hoty Hain Dost....???
'Baat pe Baat sunaty hain
"D0ST"
'Har waqt Hansty or Hansaty hain
"D0ST"
'Seedhi baat ko Ulta Banaty hain
"D0ST"
'Laakh Bury Sahi Lekin 1 Baat Achi hai In Mein,
'Marty Dam Tak Sath Nibhaty Hain "D0ST"
'WAFA dhoondny niklo to chaly jana "D0ST0N" k paas,
'kyun k
wafaon me bohat aagy nikal jaty hain "DOST",,