*ہر کسی کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہے _____❤🩹🙂*
*خود بھلے ہوں بےوفا لیکن تلاش وفا کی رکھتے ہیں💔*
*ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا ہی رہتے ہیں🙃🌛
*کبھی خود ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے🥀💫

23 مارچ،ایک عہد،ایک دن،ایک عزم💚
23مارچ 1940،،،پاکستان کی اساس کادن🇵🇰
23مارچ،،حقیقی اسلامی نظریےکی فتح کا دن✨
23 مارچ،حب الوطنی کےثبوت کادن🥀
23 مارچ،وطن کی مٹی سے پیار کے اظہار کا دن 😍
#Resolution_Day🇵🇰💚


منزلیں بھی ان کو ملتی ہیں جو اک دوسرے کے ساتھ مخلص ہوں.!-"🙂♥️🩹








دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں
عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے ❤️🌼"
اور کوئی ساتھ ہو نا ہو اللہ ہمیشہ ساتھ ہوتا ہے 🌼❤️"
Ramzan Mubarak 🌸🔥🌼
Allah paK tamam musalmanO ko roZY rkhnY ki toFeeeQ aTa farmayN🌼
➶➶➶➶➶ *فی الحال پاکستان میں یہ 4 چیزیں ایک ساتھ چل رہی ہیں ۔۔*🙊🙊
*کورونا سیزن 3*☺️
*لاک ڈاؤن سیزن 3*🥺
*ارطغرل غازی سیزن 3*.😍
*خدا اور محبت سیزن 3*😁
ویلی بیٹھی ہوں کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں 😍
جیسے کہ کھانا کھاو گی🤦
کیا کھاو گی چکن، مٹن یا مچھلی؟🙊
چاۓ پیو گی یا کوفی؟🙈
بس ایسے معصومانہ سوالات😍😝😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain