Damadam.pk
hina-doll's posts | Damadam

hina-doll's posts:

hina-doll
 

میں اردو میں پوسٹ اس لیے کرتی ہوں تا کہ آپ لوگوں کو سمجھ آ جاۓ🙊🤦
ورنہ مجھے "inglash" بھی اچھی آتی ھے😝😍👑

hina-doll
 

*سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے*❤️👑
*سوائے وقت عزت اور محبت کے۔۔۔🍁😍❤️*

hina-doll
 

Ajj Li8 or service doNo kO moaT paRi v 😐🥺🤦🤦

ہــر کسـی کو راس آ جائیـں🥀✌️
اتنــے عـــام نہیــں ہــم💯🔥
h  : ہــر کسـی کو راس آ جائیـں🥀✌️ اتنــے عـــام نہیــں ہــم💯🔥 - 
hina-doll
 

ادب کیجیے ہماری ، خاموشی کا!!🤫
آپکی منافقت کو چُھپائے پِھرتے ہے!!🙂😏

hina-doll
 

"اِن دنوں ایسی اداسی کی کیفیت ہے کہ میں😐🥀
خدا کے سامنے جھکتے ہی رونے لگتی ہوں"🙊💯😐

hina-doll
 

ہم دونوں میں پیار بہت تھا ؟😐😍
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے🙂💯🥀

hina-doll
 

ہر وہ تعلق اور رشتہ جس کے لیے میں نے شدت دکھائی اس نے مجھے سواۓ ذہنی اذیت اور آنسوؤں کے کچھ نہیں دیا🔥🥀💯😐

hina-doll
 

لاسٹ سین چیک کرنا، آن لائن آنے کا انتظار کرنا اور آن لائن دیکھتے میسج نہ کر پانا چند جدید لا علاج بیماریاں ہیں_" 🙂💔😬🤦

hina-doll
 

میں اگر بتا بھی دوں کہ میری طبیعت خراب🥀😕 ہے
وہ تب بھی میرا حال نہیں پوچھے گا ا_" 🙂💔

hina-doll
 

میں اپنی ناقدری پر روئی بہت ہوں🥀
میں اتنی عام تو نہیں تھی کہ ٹکھرائی جاتی_💔🙂

hina-doll
 

عورت کی عزت سر پر ڈوپٹہ ,حجاب، نقاب ,اور چادر ھے اور میں نے کئی مردوں کو اٙحترامًا ایسی عورتوں کو راستہ دیتے اور نظریں جھکاتے دیکھا ھے ❤"🙂

hina-doll
 

خاک میں مُجھ کو مِلا کر اب پشیمان ہے کوئی 🖤🙂"

hina-doll
 

دعا ہے بارش کے جتنے قطرے گریں 🌨️💦💦
اتنی ہی آپ کو خوشیاں ملیں😍❤️🌚

hina-doll
 

_ہر رشتے میں احساس اولین ہے_💯🔥

hina-doll
 

*--اگنور کرنا مجھے زہر لگتا ہے--*👀
*--تو جب آپ مجھے اک بار اگنور کرو گے میں آپ کو ہر بار اگنور کروں گی🌚😏💯🔥

hina-doll
 

*میں وہ لڑکی ہوں جو اپنی حدوں کو جانتی ہوں••••*
میں بس یہی چاہتی ہوں بابا اور بھائی میری وجہ سے سر اونچا کر کہ چلیں••••••
*میں اپنی حدوں کو جانتی ہوں••••*
جانتی ہوں عزت کی قیمت, عزت کی اہمیت••••~
*میں اپنی حدود کو جانتی ہوں----*
👀❤️

hina-doll
 

_🔥یقین کیجئے جناب🔥_
_🔥یقین نے ہی مارا ہے🔥_

hina-doll
 

شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے🙂🔥
یہ ہر کسی سے کی نہیں جاتیں۔💔🌚💯

hina-doll
 

تَمّنا رُخصَت ، دَفن اُمیدیں ،
بـے رَنگ سَوچِیں تِیرا تَصّور۔🌚🔥