Damadam.pk
hina-doll's posts | Damadam

hina-doll's posts:

hina-doll
 

~ تم نے سمجھا ہی نہیں نہ ہی سمجھنا چاہا•🙂
~ ہم تمھارے سوا چاہتے ہی کیا تھے•🥀✨

hina-doll
 

ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے،،،، ..
لوگ تو کم نہیں ملے ، بس لوگوں سے ھم نہیں ملے🙂💯🥀

hina-doll
 

مجھ جیسے لوگ برے تو نہیں ہوتے
ہاں بس کسی کو راس نہیں آتے💯🥀

hina-doll
 

جس کی سانس پہ تحریر ہے حیات میری۔🥀
اسکا حکم ہے رابطہ نہیں کرنا۔🌚🖤

hina-doll
 

_3 text msgz.._
_Other countries: baby text meh when you get this, Love you_😍❤️
_Le Pakistan: khush raho, ab or disturb nahi kryN gY tmY_🌚😬

hina-doll
 

"-🌸🔥-"
-" میں چاہتی ہوں کہ اس کی خبر رہے مجھ کو
میں چاہتی ہوں میرے پاس اس کا نمبر ہو🔥🖤•"

hina-doll
 

محبت ہو ہی جاتی ہے کسی منحوس🥀
لمحے میں کسی کنجر بغیرت سے🙂💔

hina-doll
 

میں وہ تھی جو ہر حسین منظر کو کپچرکرنے اور انجوائے کرنے والی لڑکی تھی....
حادثوں نے میرے ہر شوق کو دفنا دیا 💔🙂

hina-doll
 

وہ تہمت جو لگاتے ہیں مجھ پر...
میرے صبر کی مار کھائیں گے...۔!
🥀🍂🙂

hina-doll
 

اور پھر میں اسکی زندگی سے نکل آئی جس کو کبھی خبر ہی نہ ہو سکی کہ ایک پاگل سی لڑکی اس سے محبت نہیں عشق کرنے لگی ہے لیکن میں شراکت نہیں سہہ سکتی کاش میں اسے بتا پاتی کہ مجھے کتنی اذیت ہوتی ہے لیکن اسے ایک محبت کے کھو جانے سے بھلا کیا فرق پڑتا ہے جس کے اردگرد بے پناہ نئی پرانی محبتوں کا ہجوم ہو 💔🍁🥀♥️

hina-doll
 

سچ کہتا تھا وہ..... ہمارے بغیر وہ مر جائیگا
ہاں دیکھا ہے میں نےاسے مرتا ہوا کسی اور پر 💔🔥

hina-doll
 

کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥

hina-doll
 

مجھے اپنے کردار پد اتنا تو یقین ہے 💯✨🌚
لوگ مجھے چھوڑ تو سکتے ہیں لیکن بھلا نہیں سکتے 💔🔥💯

Jumma mubarak
h  : ❤️JuMMA MUBARAK❤️ - 
hina-doll
 

صبح بخیر 💯⁦❤️⁩🍂

hina-doll
 

Happyyy new yeaR 2021😍❤️🎉🎉🥰
Allah paK Sb ko hmeSha khusH rkhyn🥰❤️

✌️
💯
❤️
🍂
h  : ✌️ 💯 ❤️ 🍂 - 
✨
🖤
🌚
💯
h  : ✨ 🖤 🌚 💯 - 
🖤
✨
💯
🌚
h  : 🖤 ✨ 💯 🌚 - 
💯
🥀
🌼
✨
h  : 💯 🥀 🌼 ✨ -