Damadam.pk
hina-doll's posts | Damadam

hina-doll's posts:

hina-doll
 

میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتی ہوں😍😛
تو دل کو سکون ملتا ہے••😜😝
"کہ"
صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں😂😅
کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے۔۔😂😝😝😜😂😝

Funny joke
h  : Follow me on insta ND tiktok(cute._.mano) Shukriaaa.c1.l5.a5🤣🙈 - 
✌️
💯
🥀
✨
h  : ✌️ 💯 🥀 ✨ - 
hina-doll
 

اللہ انہیں بھی صبر دے جو چہرے سے مسکراتے ہیں مگر دل سے ٹوٹے ہوئے ہیں💔🙂🥀😔💫

hina-doll
 

"ساری دنیا کے رواجوں سے بغاوت کی___ تھی"
"تم کو یاد ہے جب میں نے محبت کی تھی"🥀
"اسے راز دان سهمجه کر بتایا تھا حال____دل"
"پھر اس شخص نے مجھ سے عداوت کی تھی"🥀
"جب تیری یادوں نے آنکھوں کو بھگویا__ تھا"
"میں نے اک نام کی تسبیح پہ تلاوت کی تھی"🥀
" اس کو چھوڑ کر ہنستے ہوئے گھر______ آ کر"
"اتنا روئے تھے کہ آنکھوں نے شکایت کی تھی" 🥀
"میرے اجڑنے کا سبب جب بھی کسی نے پوچھا"
"میں نے بس اتنا بتایا کہ______ محبت کی تھی"🥀

hina-doll
 

مجھ کو میسر نہیں پاگل! کوئی میرے جیسا 🙂🍂
عقل والوں پہ کروں غصہ تو وہ غصہ کر جاتے ہیں..🙊🌚

hina-doll
 

میں نے اُس سے محبت کی اور بے حد کی.🖤
مگر نہ جانے کیوں میری اتنی محبت بھی اُس کا دل نہ پھیر سکی- 🔥
رابطے بڑھتے گئے اور ان کے ساتھ ساتھ اُس کی بیزاریت بھی-💔
تب مجھے معلوم ہوا کہ رشتوں میں توازن رکھنا کس قدر ضروری ہے- 🌸
ہر چیز اپنی حد میں ہی اچھی لگتی ہے-🥀
پھر چاہے وہ محبت ہو یا نفرت...!! 🙃
زیادہ کی ہمیشہ نا قدری کی جاتی ہے🌚🔥🍂

hina-doll
 

-" جن کو غربت کی وجہ سے ہم شادیوں پر نہیں بلاتے وہ سب سے پہلے ہمارے جنازے میں شریک ہوتے ھیں" 🙂💔

hina-doll
 

اچھی یاداشت سب سے خطر ناک بیماری ہے •• 💯🚫🖤🥀👑

hina-doll
 

ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺁﭖ ﻭﯾﺴﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺿﺮﻭﺭ ﮔﺰﺍﺭﻭ ﮔﮯ
ﺟﯿﺴﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﯽ ﮨﮯ 😍
ﺑﺲ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﮧ ﺗﻮﮐﻞ ﺭﮐﮭﯿﮟ
ﻭﮦ ﺑﮩﺘﺮ ﻧﮧ ﺳﮩﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ 😇🌸ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ🔥ی 🍂

hina-doll
 

زندگی کبھی بھی آسان نہیں ہوتی🙂
اس کو آسان بنانا پڑتا ہے یار😒
"ڈھیٹ بن کے"🙊😂😂😂

✨
🌠
🔥
🍂
h  : ✨ 🌠 🔥 🍂 - 
hina-doll
 

سبزی خریدتے وقت فری میں گاجر اٹھا کر کھانے سے وٹامن A کے ساتھ گناہ بھی ملتا ہے😂😂😂🙊🤪😁

hina-doll
 

ہمارے ہاتھوں میں دس انگلیاں نہیں آٹھ ہوتی ہیں جبکہ دو تو انگھوٹے ہوتے ہیں۔ 🧐🧐😁😁
ذاتی تحقیق🙈🙈
تالیاں بجا کر شرمندہ نہ کریں 😂🤪😂😁😁

hina-doll
 

رات کا سویا اگر دن تک سویا رھے تو 🧐🧐
اسے ویلا نہیں کنوارہ کہتے ھیں 😂😂😜😜

hina-doll
 

شاید عرشوں سے اترے ہیں
کچھ لوگ...!!👀🥀
جو کہتے ہیں زمانہ خراب ہے...!!❤💯

hina-doll
 

مبارک ہو آپ کا شمار بھی دل سے اترے ہوئے لوگوں میں ہو گیا🙂🥀

hina-doll
 

غصہ اتنا ہے کہ ہم شکل نہ دیکھیں انکی🥀👅
پیار ایسا ہے کہ بس راہ تکے جاتے ہیں😒💯

hina-doll
 

صبح بخیر✨🥰🌸

hina-doll
 

جو اعتبار کرے کم از کم اسے بیوقوف نہ بنائیں،،ہو سکتا ہے وہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی ساتھ ہو🙂💔🥀