Damadam.pk
hina-doll's posts | Damadam

hina-doll's posts:

hina-doll
 

دل دکھانے والی بات کسی کو نہ کرو،،
وقت گزر جاتا ہے، باتیں یاد رہ جاتی ہیں 💔💯

hina-doll
 

ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💔
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے🔥

hina-doll
 

ایسے بھول گئے ہو تم ھمیں🌸💯
جیسے ھم کبھی تھے ہی نہیں🥀✨

hina-doll
 

جس نے معافی مانگنی ہے مانگ لے
پھر دسمبر کے آخری دنوں میں رش لگ جاتا 🙈😂👅😁

hina-doll
 

میں اپنا دکھ جا کر کس کو سناؤں 🙁
یہاں تو ہر ایک کے کان میں ہینڈ فری لگی ہے 😑🎧👅🖐🏿😂

hina-doll
 

کچھ لوگوں کو 'کیسے ہو' نہیں بلکہ 'کیوں ہو' کہنے کا دل کرتا ہے 😬🙊😂😁

hina-doll
 

Me as a wife : koi zrurat nae cotton suit leny kii🙄😤
mujh sa nai hOty press👅😁😂

hina-doll
 

میں بھی اس پاک شہر خانہ کعبہ جانا چاہتی ہوں، جہاں پیر پڑتے ہی دل کے چھالے مندمل ہوجاتے ہیں، گناہوں سے لتھڑی روح پاک ہوجاتی ہے🙃🖤🥀

hina-doll
 

پاکیزہ عورتیں آخرت میں حوروں سے بھی زیادہ خوبصورت ہونگی!!💖

💯
👅
🥀
✨
h  : 💯 👅 🥀 ✨ - 
hina-doll
 

-Fatima- tu v Dphaaa hO gyi .j1🖐🏿🙁😑

hina-doll
 

Princess-huma kminiiii kHa Dphaaa ho gyi hai 🙁😒🖐🏿🖐🏿

🌚
🥀
✨
💯
h  : 🌚 🥀 ✨ 💯 - 
hina-doll
 

وہ ظلم نہیں بھولے،شہادت نہیں بھولے💯
معصوم فرشتوں کی عبادت نہیں بھولے✨
بارود کے شعلے ،وہ تڑپتے ہوئے بچے🥺😔
ہم لوگ ابھی تک وہ قیامت نہیں بھولے😑🥀
16 December Will Never Be Forget😕💔

🥀
🌸
✨
💯
h  : 🥀 🌸 ✨ 💯 - 
hina-doll
 

"اپنی دُھوپ اپنی _ چھاؤں میں رہتے ہیں.🍀🍂
مرشد غریب لوگ ہیں گاؤں میں رہتے ہیں"🌚🥀🥰

✨
🦋
🌚
🥀
h  : ✨ 🦋 🌚 🥀 - 
🥀
✨
🍂
.
h  : 🥀 ✨ 🍂 . - 
🥀
🍂
🌚
🌼
h  : 🥀 🍂 🌚 🌼 - 
✨
🥀
🌼
🍂
h  : ✨ 🥀 🌼 🍂 -