Damadam.pk
hina-doll's posts | Damadam

hina-doll's posts:

🥀✨

🦋

🍂
h  : 🥀✨ 🦋 🍂 - 
hina-doll
 

-" سب سے خوبصورت وعدہ سجدے میں گرے ہوئے وجود کے تمام آنسو سمیٹ لیتا ہے_"🦋🥰

hina-doll
 

اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ تحفے میں کیا چاہیے توکہیں "میں جیسی ہوں مجھےویسا ہی قبول کرلو,یہ تمھاری طرف سے میرے لیے بہترین تحفہ ہوگا" 💛🌚🦋

hina-doll
 

-Fatima- ....missHhh u yall 😒🌚😔

👅
🌚
✨
🦋
h  : 👅 🌚 ✨ 🦋 - 
hina-doll
 

Humaaa jaNiiiii😍😚🥺🥺🥺

hina-doll
 

✨ *دل*✨
ایک کڑوا بول جو کسی انسان کے دل کو چیر دے.....!! ✨
ہزار گناہوں پر بھاری ہے.....!! ✨

hina-doll
 

*✨کردار*✨
آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے....!! ✨
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہے....!! ✨

hina-doll
 

✨ *دعا*✨
دعائیں رد نہیں ہوتی جناب....!! ✨
بس بہترین وقت پر قبول ہوتی ہیں....!! ✨

hina-doll
 

*✨لفظ*✨
لفظوں کے بھی ذائقے ہوتے ہیں.....!! ✨
بولنے سے پہلے چکھ لیا کریں....!! ✨

hina-doll
 

ChuZziiii choLniiii 😐🖐️😁🤣🤣

hina-doll
 

زندگی جن زخموں سے بھری پڑی ہے
اُن زخموں کا علاج صرف سجدے میں ہے 🔥❤

hina-doll
 

-‘یا اللہ جی!
جو میرا ہے اسے میرا ہی رہنے دینا❤✨

hina-doll
 

"• رب کعبہ کی قسم محمدﷺ نہ ہوتے ،
تو کچھ بھی نہ ہوتا ❤🥀

hina-doll
 

بیٹیاں آج بھی دفنائی جاتی ہیں🥀
بس انداز بدل گئے ہیں😊💔

hina-doll
 

اور اللّٰہ جب دینے پہ آتا ہے تو اگلے پچھلے سب حساب برابر کر دیتا ہے ♥️

hina-doll
 

اداس دیکھ کے وجہِ ملال پوچھے گا
وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا 💔😢

hina-doll
 

جُستجو نے کسی منزل پہ ٹھہرنے نہ دیا،
ہم بھٹکتے رہے آوارہ خیالوں کی طرح _
🌚✨

hina-doll
 

*لوگ آپ کو ___ توڑ نہیـــــــــں رہے ... بلکہ آپ کو _ تراش کر بہتر بنا رہے ہیــــــــں ......!!!*💞💞

hina-doll
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ✨🌚۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔