Damadam.pk
hina-doll's posts | Damadam

hina-doll's posts:

hina-doll
 

,,___-'🖤🔥🥀,
*🖤اپنی ہنسی کے مالک خود بنو🔥*
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*🖤ورنہ رولانے والے بہت ہیں🙃🥀💔

hina-doll
 

ﺟﺎو لوگوں_____! ﺗﺠﮭﮯ ﺣﺸﺮ ﺗﮏ ﻣﮩﻠﺖ ﺩﯼ!!🍁🌚👌
تم ﺳﮯ ﺑﺪﻟﮧ_____________ ﻣﯿﺮﺍ خدا ﻟﮯ ﮔﺎ!!💯🎭🔥

hina-doll
 

رہے سلامت وہ تاحیات 😌
لیکن میرے لئے وہ مر گیا🥀

hina-doll
 

دل کر رہا ہے سب سے روٹھ جاوُ،🙃
ہائے۔۔۔!
-"مگر منائے گا کون۔۔؟😏_____🔥

hina-doll
 

کچھ چھوڑ گئے، کچھ کو چھوڑ دیا 🥀

hina-doll
 

HuMa jaNi kiDaL gYi 🙄😑.i2📢📢📣

hina-doll
 

*ہماری جان جائے گی تو پھر تم جان جاؤگے*
*کہ حاصل کچھ نہیں ہوتا کسی کو آزمانے سے*🍁🍁

hina-doll
 

یوں ناکام رہیں گے کب تک جی میں ہے کہ اک کام کریں
رسوا ہو کر مر جاویں اس کو بھی بدنام کریں🍁🍁

hina-doll
 

لوگ کچھ تو کہیں گے ____🙄
ورنہ زندہ کیسے رہیں گے!!🙂🥀

hina-doll
 

تھوڑی ضدی تو ہوں میں
لیکن تا قیامت نبھانے والی ہوں🌸🔥

hina-doll
 

*زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ ... کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیــــں ....!!🍁

hina-doll
 

وقت کا تقاضا ہے صاحب
آج اکیلے ہیں کل میت پر پورا جہاں ہو گا 🔥

hina-doll
 

: _" کر کے ویران تمہیں ،
وہ شخص کسی اور کو خوش کر رہا ہوگا __🐾

hina-doll
 

ان بادلوں کی طرح اس کی یاد ہمیشہ گہری رہتی ہے 🌚🔥

hina-doll
 

*”- کوئ ہے دلاسہ دینے کو ؟؟*
*• آج دل درد سے پھٹا جا رہا ہے* !🐾

hina-doll
 

💫 *کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیونکہ تمہاری جو حیثیت ہے یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ رب تعالی کا تم پر احسان و کرم ہے۔*
🌹🥀

hina-doll
 

*بھــــروسہ* صرف *رب* کی
*ذات* پر کرو *لــــوگوں* کا کیا ہے؟
*چھــــوڑ* جاتے ہیں
یا *تــوڑ* جاتے ہیں
*🍂🍂*

hina-doll
 

💫 *جب انسان کسی بھی بات یا کسی بھی انسان کو لے کر صبر کر لیتا ہے تو اسے یادوں کی قبر بنانے میں کوئی درد کوئی تکلیف محسوس نہیں ہوتی۔*
🌹🥀

hina-doll
 

*آنسو بھی بڑے بےوفا ہوتے ہیــــں ... کبھی کبھی بلاوجہ ہی آنکھوں کو چھوڑ جاتے ہیــــں!!*💞💞💞

hina-doll
 

کرکے اس کے نام پہ __________ساری ذندگی🌍
بیٹھے ھیں ایک اجڑے___ زمین دار کی طرح 💔