اچھے دوست بھی کسی
نعمت سے کم نہیں ہوتے🌿🌿💕
PaR meRy kol tY saRiA churaiLa nY🤦😕
MeRi taraF sY tamaM musalManO kO raMzaN MubaRaK😍💕
ہمیں نہ سیکھاؤ آدابِ محبت ہم گاؤں کے سادہ لوگ ہیں ❣
DoLl🔥💫✨
اس کی صبح کا آغاز تھی میں 🙃
وہ بھولا نہیں ہوگا 🔥
اسکی بری عادت تھی میں 💯💔
DoLl🔥💫✨
اپنوں کو کھو دیتے ہیں لوگ
*غیروں کو پانے کی چاہت میں !*
🥀DoLL🥀
میری کہانی ذرا الگ هے..میں بہت لڑتی ہوں اور لڑنے کے بعد بات کرنے کو ترستی ہوں ..اور جب بات ہونے لگتی هے تو ..پهر سے لڑنا شروع کر دیتی ہوں .. 🙄😜😍🤣😑
◦•●◉✿ DoLl ✿◉●
یہ جو تیری انا ہے
ہونا اس نے بھی فنا ہے🖤
DoLL🥀
بے وجہ چھوڑ گئے
بےپناہ چاہنے والے.💔🥀
DoLL🔥
جو لوگ اپنی دعا میں دوسروں کو شامل کرتے ہیں خوشیاں سب سے پہلے ان کے دروازے پر دستک دیتی ہیں
*❣❣❣*
DoLL🥀
اعتبار کرنے لگو تو لوگ بیوقوف سمجھنے لگتے ہیں_ 🔥
DoLl🥀
😂😂😂😂😂😂😂😂😂ایک چھوٹے سے بچے نے اپنی ماں سے معصومیت سے پوچھا،
ماں میں اتنا بڑا کب ہو جاٶں گا کے آپ کو بنا بتاۓکہیں بھی جا سکوں۔۔۔۔۔؟؟؟
ماں نے دل کو چھو لینے والا جواب دیا۔۔۔۔۔۔۔
بیٹا ،،،اتنا بڑا تو تیرا ”باپ“ بھی نہیں ہوا۔۔۔۔۔!!!!!
😂😂😂😂😂😂😂😂
ٹیچر اسٹوڈنٹ سے.
فزکس کی تعریف کرو
اسٹوڈنٹ ....پوری تعریف تو یاد نھی ھے... آخر کے دو لائن یاد ھے
ٹیچر چلو سناؤ..
اسٹوڈنٹ... اسے فزکس کھتے ھیں😛😛😜😛😜😜😛
پلکوں کی حد کو توڑ کر دامن پر آگرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔
ایک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😥
دیکـــــــــھ لی تیری ایمـــــــــان داری, اے دل 💓
تو مـــــــیرا اور تجھے فـــــــــکر کسی اور کی ❣
"زندگی بھر اپنے آپ کو بادشاہ سمجھتا رہا ۔۔
"
"احساس تب ہوا جب کسی کو مانگا فقیروں کی طرح ۔۔۔
....
بدلی ہوئی نگاہ کو پہچانتا ہوں میں
دینے لگے پھر آپ فریبِ نظر مجھے
ہم نے خود میں تم کو پرویا ہے۔اک تسبح کی طرح___
یاد رکھنا___
ٹوٹے اگر ہم""تو بکھر تم بھی جاؤ گے۔۔۔۔!!
#دل.....❤
جو قہقوں کی گھونج میں دب گئیں
اس ہنسی کی سسکیاں نا سن سکا کوئی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain