ہم نے خود میں تم کو پرویا ہے۔اک تسبح کی طرح___
یاد رکھنا___
ٹوٹے اگر ہم""تو بکھر تم بھی جاؤ گے۔۔۔۔!!
#دل.....❤
جو قہقوں کی گھونج میں دب گئیں
اس ہنسی کی سسکیاں نا سن سکا کوئی
اگر تیرے بغیر جینا آسان ھوتا
تو قسم ھے محبت کی تجھے یاد کرنا بھی گناہ سمجتھے
ایک شعر پر ملی تھی کسی دوشیزہ سے داد
پھر اپنا شاعری سے ____,____ کنارا نہیں ہوا
دل بھی توڑا تو سلیقے سے نہ توڑا تم نے
بے وفائی کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں

GuD N!!!!!8
پھر ٹہر گئی پلکوں پہ نمی
پھر دل نے کہا ہے تیری کمی 💞
تیرا لہجہ بتا گیا مجھ کو___!
تیرے دل میں عارضی تھا مَیں
هر بار وه شخص پھیر لیتا هے نگاۂیں مجھ سے....
میں نے کاغذ پر بهی بنا کر دیکھی هے آنکھیں اُس کی.!!!
...😒😒
پتہ نہیں سدھر گیا یا بگڑ گیا.🔥😊
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا-💔🙏🏻
🍁🌹سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب🌹🍁
🍁🌹جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے🌹🍁
کاش کوٸی دوستی کا بزار ہوتا اس میں دوست نیلام سرعام ہو میں خرید لیتا تجھے اپنے آپ کو بیچ کر پھر تجھے میری دوستی کا احساس ہوتا
" آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا
آپ جیسے تو بدلتے رہتے ہیں " 🔥
#💔
چہروں پے کتنے چہرے ھوتے ھے....
لوگ اندر سے کتنے گہرے ھوتے ھے..🔥💔

کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے،
کوئی شخص آنکھوں کی دسترس میں
نہیں ہوتا پھر بھی ہم اُسے
سانس سانس جی رہے ہوتے ہیں
آسماں اور زمیں کی وسعت دیکھ
میں ادھر بھی ہوں اور ادھر بھی ہوں
اب میں سمجھا ہوں بے کسی کیا ہے
اب تمہیں بھی مرا خیال نہیں
ہائے یہ رشق کا زوال کہ اب
ہجر میں ہجر کا ملال نہیں
دل سہما ہوا سا ہے
تو پھر تم کم ہی یاد آؤ
__________
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain