کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ
عبادت کر کے ادا نہیں کیا جاسکتا😢😢
Waqt Ke Is Mor Par Yeh Kaisa Waqt Aya Hai
Zakhm Iss Dil Ka Zubaan Par Aaya Hai
Nahi Rote The Hum Kanton Ki Chubhan Se
Aaj Phoolo Ki Chubhan Ne Hume Rulaya Hai...
:نفرت نہ کرنا کبھی ھم سے یہ ھمیں اچھا نہیں لگتا.
:~صاحب ~:
بس پیار سے کہہ دینا کے تیری ضرورت نہیں رہی,,
جب بھی روئے تو_ آ نســـــو چھپـــــــا کـــــــر روئے۔__"
ہم نے سیکھـــــا ہی___ نہیـــــں غم کی نمـــــــائش کرنا۔__"
اس قدر ـــــــــــــــ لاپرواہی صاحب
ایک دن جنازے سے بھی رہ جاؤ گے ...
مجهے شاخ شاخ سے توڑنا
پھر بیچ بیچ سے جوڑنا
====
یہ ادا ادا بھی کمال ہے
یہ سزا سزا بھی کمال ہے...!!
چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔💘
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں💔💘
نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر...!
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے...!💔💔
آج جِن کو مُجھ میں ہزاروں عیب نظر آتے ہیں،،
کبھی وُہی کہتے تھے کہ آپ جیسا کوئی نہیں،،،،،
صورتیں کتنی ھی خوبصورت کیوں نہ ہوں نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں...🌹
❣ کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی در بدر
غم عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا❣
آپ نـے جس ڪو کہہ دیا اپنا
وہ تو سُنتـے ہی مر گیا ہوگا،
مسکرانا کبھی__________ نہ راس آیا
ہر ہنسی اک ____________واردات بنی
ایک حماقت یاد آئی،دیر تک ہنستے رہے۔۔
ہم غلط پٹٹری پر بیٹھے ریل کو تکتے رہے💔
ہر طرف اشک اور سسکیاں ہجر کی
درد ہی درد ہے ہر گھڑی شام میں
مجھے واپس کر کے دیکھ میری ساری وفائیں . .
میں بھی تو دیکھوں تیرے پاس رہتا کیا ہے .؟؟..💕
جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔
۔۔۔
شوق سے کها رہا ہے عشق مجهے
ذائقہ دار ہو گیا ہوں میں
اب کوئی پوچھتا نہیں مجھ سے
یعنی بے کار ہوگیا ہوں میں
جب تک نا لگے بے وفائی کی ٹھوکر
ہر ایک کو اپنی پسند پہ ناز ہوتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain