شوق سے کها رہا ہے عشق مجهے
ذائقہ دار ہو گیا ہوں میں
اب کوئی پوچھتا نہیں مجھ سے
یعنی بے کار ہوگیا ہوں میں
جب تک نا لگے بے وفائی کی ٹھوکر
ہر ایک کو اپنی پسند پہ ناز ہوتا ہے
نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میّسر نہ ہونے دیجیۓ
پھر چاہے وہ روٕئیں ، چیخیں
چلّإیں
یا پھر مر جائیں...!!
مجھے مشہور ہونے کا شوق نہیں
بس چند لوگوں کا غرور توڑنا ہے
کیا روگ دے گئی ہے یہ نئے موسم کی بارش
مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے
اتنے سلیقے سے تم یاد آتے ہو
جیسے بارش ہو وقفے وقفے سے
اسے کہنا کہ اپنی قسمت پے ناز کرنا اچھا نہیں ہوتا
ہم نے بارش میں بھی جلتے ہوئے گھر دیکھیں ہیں۔
کوئی تو برسات ایسی ہو جو تیرے سنگ برسے
تنہا تو میری آنکھیں ہر روز برستی ہیں
*"الفاظ" پڑهنے کیلئے"آنکھیں"*
*اور*
*"احساس" پڑهنے کیلئے*
*"دل" چاہئیے....!!!*🌹
محبت ہوس نہیں ہوتی۔۔۔❤🌹❤
محبت عریاں نہیں ہوتی۔۔۔❤🌹❤
محبت ہونے پہ آئے تو۔۔۔❤🌹❤
محبت لباس ہوتی ہے۔۔۔❤🌹❤
محبت کیا ہے. ؟؟
❤🌹❤سمجھوتو احساس،
❤🌹❤دیکھوتو رشتہ،کہوتو لفظ،
❤🌹❤چاہوتو زندگی،
❤🌹❤کروتو عبادت،نبھاؤتو وعدہ ،
❤🌹❤اورمل جائے تو جنت . . !!
❤🌹❤
بنانے میں سال لگ جاتے ہیں!
بکھرنے میں بس لمحہ لگتا ہے!
💔
گھر بار۔۔
رشتے۔۔۔
اور یقین۔۔
❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر
💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
چھو نہ پایا میرے اندر کی اداسی کوئی،،،،
میرے چہرے نے اخیر اداکاری کی....!!🖤
نہ منزلوں کو نہ ہم رہ گزر کو دیکھتے ہیں
عجب سفر ہے کہ بس ہم سفر کو دیکھتے ہیں
*صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..*
*لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.. ! 😞*
گزرتے وقت کے ساتھ احساسات کبھی کبھی زندہ اور کبھی کبھی مردہ ہوتے جاتے ہیں ..🖤
🔥💫✨*
میں اپنے آپ سے ڈرنے لگی ہوں ۔۔۔
کسی سے محبت انسان کو بہت کمزور کر دیتی ہے ۔۔۔
🔥💫✨*
تیری آواز میرا رزق ہوا کرتی تھی
سوچا نا تھا کبھی کہ تو مُجھے بھوک سے مارے گا۔۔۔۔!!! 🔥
🔥💫✨*
اور لوگ بے وفا کہہ کے چھوڑ جاتے ہیں...💔
لیکن ان محترم نے ہماری محبت کی شدت دیکھ کے ہمیں چھوڑا....🌚🔥
💫✨*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain