Damadam.pk
hina..._khan's posts | Damadam

hina..._khan's posts:

hina..._khan
 

توڑینگے غرور عشق کا اور
اس قدر سدر جائیں گے
کھڑی رہے گی محبت اور
ہم سامنے سے گزر جائیں گے

hina..._khan
 

کوشش یہی رہتی ہے کہ.g5
ہم سے کبھی کوئی روٹھے نہ
مگر نظر انداز کرنے والے کو
پلٹ کر ہم بھی نہیں دیکھتے.e2

hina..._khan
 

Guzarte Lamhon Mein Sadiyan Talash Karta Hun,
Pyaas Itni Hai Ke Nadiyan Talash Karta Hun,
Yahan Per Log Ginaate Hain Khoobiyan Apni,
Main Apne Aap Mein Kamiyan Talaash Karta Hun

hina..._khan
 

نہ عشق نہ کوئی غم
دیکھو کتنے خوش ہیں ہم

hina..._khan
 

چمک سورج کی نہیں میرے کردار کی ہے
خبر یہ آسمان کے اخبار کی ہے
میں چلوں تو میرے سنگ کارواں چلے
بات غرور کی نہیں اعتوار کی ہے

hina..._khan
 

بے مطلب کی زندگی کا سلسلہ ختم
اب جس طرح کی دنیا اس طرح کے ہم

hina..._khan
 

ہم بسا لینگے اک دنیا کسی اور کے ساتھ
تیرے آگے روئیں اب اتنے بھی بغیرت نہیں ہیں ہم.q1

hina..._khan
 

ابھی شیشہ ہوں سب کی آنکھوں میں چبھتا ہوں
جب آئینہ بنوںگا سارا جہاں دیکھے گا.r2

hina..._khan
 

سب کے اختلاف اپنی جگہ
مگر مجھ پہ جچتا ہے اب مختلف ہونا

hina..._khan
 

بے وقت، بے وجہ، بے حساب مُسکرا دیتا ہوں
آدھے دُشمنوں کو تو یونہی ہرا دیتا ہوں

hina..._khan
 

میری تقدیر میں جلنا ہے تو جل جاؤنگا
میں کوئی تیرا وعدہ تو نہیں جو بدل جاؤنگا
مجھکو نہ سمجھاؤ میری زندگی کے اصول
میں خود ہی ٹھوکر کھا کہ سمبھل جاؤنگا

hina..._khan
 

بھول کر ہمیں اگر تم رہتے ہو سلامت
تو بھول کہ تم کو سمبھلنا ہمیں بھی آتا ہے
میری فطرت میں یہ عادت نہیں ہے ورنہ
تیری طرح بدل جانا ہمیں بھی آتا ہے

hina..._khan
 

انجام کی پرواہ ہوتی تو
ہم محبت کرنا چھور دیتے
محبت میں تو ضد ہوتی ہے
اور ضد کہ بڑے پکے ہیں ہم

hina..._khan
 

سمندر بہا دینے کا جگر تو رکھتے ہیں لیکن
ہمیں عاشقی کی نمائش کی عادت نہیں ہے دوست

hina..._khan
 

میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ
تیرا وجود مٹ جایٔگا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے

hina..._khan
 

میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ
تیرا وجود مٹ جایٔگا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے

hina..._khan
 

Mera Yehi Andaaz Iss Zamane Ko Khalta Hai, Ke
Itna Peene Ke Baad Bhi Seedha Kaise Chalta Hai.

hina..._khan
 

Mujhko Chaa’on Mein Rakha Khud Jalta Raha Dhoop Mein,
Maine Dekha Hai Aik Farishta Baap K Roop Mein

hina..._khan
 

نیند نہ ویکھے بسترا ، تے بھک نہ ویکھے ماس
موت نہ ویکھے عمر نوں ، تے عشق نہ ویکھے ذات

hina..._khan
 

دل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا
سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا