Damadam.pk
hina..._khan's posts | Damadam

hina..._khan's posts:

hina..._khan
 

Zuba’n Zuba’n Mein Mohabbat Ka Wird Lekin
Dilon Dilon Mein Mahez Waqt Ka Guzaara Hai

hina..._khan
 

دل کی دعا لو
دل کی آہ نہ لو

hina..._khan
 

جتنی دعائیں آتی تھیں
سب مانگ لیں ہم نے

hina..._khan
 

جو تو نہیں ہے تو یہ مکمل نہ ہو سکیں گی
تری یہی اہمیت ہے میری کہانیوں میں

hina..._khan
 

اس نے مجھے دراصل کبھی چاہا ہی نہیں تھا
خود کو دے کر یہ بھی دھوکا، دیکھ لیا ہے

hina..._khan
 

Duniya 2 Rangi,
Andron Dushman, Baaron Sangi.a1

hina..._khan
 

کر سجدہ عشق عبادت دا
جدوں ہتھ چاسیں رب من جا سی

hina..._khan
 

تینوں ساڈے ورگی نئیں چڑھنی
اساں یار دی اکھ چوں پیتی اے

hina..._khan
 

میں کملی آں اوس ڈھولن دی.q1
جس سوں کھادی اے رولن دی.a1

hina..._khan
 

Allah Hafiz
.a2 All Khush Raho DuA Hai Dil Say

hina..._khan
 

سنو ____ توبہ کرو میری شاعری سے
جتنا پڑھتے جاؤ گے مجھ پہ مرتے جاؤ گے 😍😘//////
.
.e2Hina.e2

hina..._khan
 

یک لخت نہیں لوں گی میں جان اُسکی🤔
ادا بدل کر، جگہ بدل کر، نگاہ بدل کر مارونگl😘😍🤪

hina..._khan
 

بیوی کا روٹھ جانا سنت عائشہ ہے
اور بیوی کو منا لینا سنت نبوی ہے❤

hina..._khan
 

آؤ محبت مکمل کرتے ہیں😍😘
تم کندھا رکھو ہم سر رکھتے ہیں😍🙈

hina..._khan
 

.لبوں کی نرمی زلفوں کا سایہ بھی نہیں دیتی_،
وہ دل میں رہتی ہے کرایہ بھی نہیں دیتی_!😋❤

hina..._khan
 

کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہاہ ہوتی ہیں ❤❤️

hina..._khan
 

تیرے ہاتھ میں میرا------------ ہاتھ ہو ❤❤
😘ساری جنتیں میرے ------------ساتھ ہو ❤❤

hina..._khan
 

مجھے کیا پتا تم سے حسین کوئی ہے یا نہیں _❤️🙈
تمھارے سوا کبھی کسی کو غور سے دیکھا ہی نہیں_😘😍

hina..._khan
 

عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے...!!❤
اور ایمان ہر کسی پہ نہیں لاتے...!!😍

hina..._khan
 

اتنی ملتی ہے میری غزلوں سے صورت تیری " ❤
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ھوں گے " 😜