کوئی ایسا اسمِ اعظم پڑھ !!!!! جو اشک بہا دے سجدوں میں !! اور جیسے تیرا دعویٰ ہے !!!!!!!!!! محبوب ہو میرے قدموں میں !!🍂 پر عامل رک!! اک بات کہوں..!!!!! یہ قدموں والی, بات ہے کیا..؟؟؟ محبوب تو ہے سر آنکھوں پر !!! مجھ !! پتھر کی, اوقات ہے کیا.؟؟🍁 اور عامل سن!! یہ کام بدل !!!!!! یہ کام ! بہت نقصان کا ہے !!!!!!! سب دهاگے ، اس کے ہاتھ میں ہیں !! جو مالک کل جہان کا ہے🔥 MAHii 💔