💕 کبھی روک گئے کبھی چل دیئے🍁🌱 🍁🌱کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے💕 💕 یُوں ہی ساری عمر گزار دی🍁🌱 🍁🌱 یوں ہی زندگی کے ستم سہے💕 💕 کبھی نیند میں کبھی ہوش میں🍁🌱 🍁🌱تُو جہاں ملا تُجھے دیکھ کر💕 💕 نہ نظر ملی نہ زباں ملی🍁🌱 🍁🌱 یُوں ہی سر جھکا کے گزر گئے💕 💕 کبھی زلف پر کبھی چشم پر🍁🌱 🍁🌱کبھی تیرے حسین وجود پر💕 💕جو پسند تھے میری کتاب میں🍁🌱 🍁🌱وہ شعر سارے بکھر گئے💕 💕کبھی عرش پر کبھی فرش پر🍁🌱 🍁🌱کبھی اُن کے در کبھی در بدر💕 💕غمِ عاشقی تیرا شکریہ🍁🌱 🍁🌱 یہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے💕 🥀🔥MAHii🥀