Beautiful People hoomig : ہم کِھلکھِلا کے ہنستے ہیں ، ہر تازہ گھاؤ پر کُچھ لوگ مُعترِض ہیں، اِسی رکھ... MORE▼رکھاؤ پر مُمکن نہیں ہے ، عشق کی بازی کو ہار جائیں دِل جیسی چیز ہم نے لگائی ہے داؤ پر🔥 Mahii 💔 - 44 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs hoomig : اِک روز دیکھ لینا ، تیرے سومنات دِل پہ کریں گے حُکمرانی، میرے غزنوی اشارے🔥... MORE▼Mahii 💔 - 44 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig : بھلا وقت کی کیا مجال ہے کہ وہ اس کی یادوں کو چھین لے. وہ بچھڑ گیا بھی تو... MORE▼کیا ہوا-میرے ساتھ تھا میرے ساتھ ہے🔥 Mahii 💔 - 44 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People hoomig : کانچ جیسے ہوتے ہیں ہم جیسے تنہا لوگوں کے دل. کبھی ٹوٹ جاتے ہیں.کبھی توڑ... MORE▼دیئے جاتے ہیں🔥 Mahii 💔 - 44 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig : محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی. کسی کو کھونا پڑتا ہے کسی کا ہونا پڑتا... MORE▼ہے🔥 Mahii 💔 - 44 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs hoomig : میرے اللہ مجھے لوگوں کے دلوں پر بھاری مت ہونے دینا مجھے ہر اس انسان سے دور... MORE▼کر دینا جو مجھ سے دوری چاہے ، خواہ وہ میرے دل کے کتنے ہی قریب کیوں نہ ہو🔥 Mahii 💔 - 44 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig : مانا کے وقت.ستا رہا ہے. لیکن کیسے جینا ہے یہ بھی سیکھا رہا ہے🔥 Mahii 💔 - 44 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig : بچھڑنے والے تیرے دل میں محبت جاگے ،،، ہم نے قرآن کا دل پڑھ کر دعا مانگی ھے🔥... MORE▼MAHii 💔 - 44 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
hoomig : برسا برس سے مانگی دُعا قبول ہوئی ہے آج کلیاں آنگن کی گھل کر پُھول ہوئی ہے ۔... MORE▼آج دیکھا ہے اُسنے نگاہ بھر کے مُجھے آج بات کوئ خلافِ معمول ہوئی ہے کیا ہے قبول اِس نے نذرانہ دِل لگ محبّت میں پائی پائی وصول ہوئی ہے ۔۔ وہ پڑھتے ۔پڑھاتے ہے مُجھکو ۔محبّت کے قائدے اُنکی طرف سے بڑی با ادب ۔با اصول ہوئی ہے میں شریر ہوں ذرا ۔کرتا ہوں شوخیاں گستاخیاں میری ۔ذرا جو اُنکو قبول ہوئی ہے🔥 Mahii 💔 - 44 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig : مناۓ جانے کی آس میں روٹھنے والے لوگ واقعی ہی معصوم ہوتے ہیں🔥 Mahii 💔 - 44 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs hoomig : اللّٰہ جانتا ہے تُم اِنتظار کر رہے ہو، وہ بہت جلد تُمہارے اِنتظار کو... MORE▼مُعجزے میں بدل دے گا۔ اِنشَاءاللّٰہ🔥 Mahii 💔 - 44 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs hoomig : کُچھ تو میرے پِندارِ محبت کا بَھرم رَکھ تُو بھی تو کبھی مُجھ کو مَنانے کے... MORE▼لئے آ🔥 Mahii 💔 - 44 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig : نہ جب تک اے عدم وہ زُلف و رُخ تائید فرمائیں. گُـمـانِ صُــبح کیـا... MORE▼ہـوگـا،یقـینِ شـام کیـا ہـو گـا🔥 Mahii 💔 - 44 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig : مصور تیری تصویر میں کوئی عیب نہیں مگر ۔ دل میں جو سرور ہے وہ کیسے دکھائے... MORE▼گا؟🔥 Mahii 💔 - 44 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs hoomig : وہ جو خود پیرویِ عہدِ وفا کرتا تھا مجھ سے ملتا تھا تو تلقینِ وفا کرتا تھا. ... MORE▼اُس کے دامن میں کوئی پھول نہیں میرے لیے. جو میری تنگیٴداماں کا گلہ کرتا تھا. آج جو اس کو بلایا تو وہ گم سم ہی رہا. دل دھڑکنے کی جو آواز سنا کرتا تھا. آج وہ میری ہر اک بات کے معنی پوچھے. جو میری سوچ کی تفسیر لکھا کرتا تھا. اس کی دہلیز پہ صدیوں سے کھڑا ہوں محسن ! مجھ سے ملنے کے جو لمحات گِنا کرتا تھا🔥 Mahii 💔 - 44 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig : جب کسی کی بدنصیبی عروج پر ہوتی ہے تب اسے. ایک لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے🔥... MORE▼Mahii 💔 - 44 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig : راحت ِجان.ہجر نے تیرے دیکھ!بیناٸ چھین لی میری🔥 Mahii 💔 - 44 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
hoomig : بخت ستاره قسمت مقدر نصیب ایک تیری ہی محرومی کو ہم نے کتنے نام دے رکھے... MORE▼ہیں، تنہائی، جدائی، وصال، دوری، نہ ہم خوش ہیں نہ مطمئن نہ بابهروسہ نہ یکجا، ایک الجھے ہوئے تعلق کو کتنے نام دے رکھے ہیں ہم ، دوستی اپنائیت احساس محبت عشق کچھ بھی نہیں ہے، کچھ بھی نہیں تھا یک موہوم سی امید، ایک دھندلی سی روشنی، بلا اپنے بھی اس طرح ہوتے ہیں؟ بلا اپنائیت بھی کوئی اس طرح کی ہوتی ہے🔥 MAHii 💔 - 44 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
hoomig : خود کلامی کی عادت ڈال لیجئے. یہ طے ہے کہ اکیلے چھوڑ دیے جائیں گے🔥 Mahii 💔 - 44 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT