-"جو کہتے ہیں نہ کہ کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی مرتا نہیں تو ان سے میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ۔۔۔ مر جانا فقط روح پرواز کر جانا نہیں ہوتا! احساسات کا ختم ہونا، مسکراہٹیں بھول جانا، زندگی کی رنگینیاں بے لگنا، قہقہوں سے وحشت ہونا، اکیلے پن کو مقدر کرنا، خاموشی کو دل سے لگانا، کیا یہ سب مرنے کے مترادف نہیں؟؟ روح نکل جائے تو درد سے جان چھوٹتی ہے مگر خدا کی قسم جیتے جی مرنا بہت عذاب دہ ہوتا ہے۔ سانسیں تو چلتی ہیں، روح باقی ہوتی ہے، جسم بھی ہوتا ہے مگر، نہ زندگی ہوتی ہے نہ زندہ رہنے کی لگن۔۔ پھر زندگی گزاری جاتی ہے، جی تو نہیں جاتی۔۔کیا یہ والی موت، روح کے نکل جانے والی موت سے زدہ تکلیف دہ نہیں؟؟؟ کیا ایسے جییے جانے کو موت نہیں کہتے؟؟🔥 Mahii 💔
🌼رب فرمایا محبوبا ﷺ⚘ 🌺 زمانے سارے تیرے نیں🌻 🌹عرش والے فرش والے، 🌷 🌸دیوانے سارے تیرے نیں💮 🌿میں خالق ساری دنیا دا، 🍀 🍂تو ﷺ مالک ساری دنیا دا🍁 ☘کسے منگتے نوں نا موڑیں🌴 🌿خزانے سارے تیرےﷺ نیں🌾 🌺رب فرمایا محبوبا زمانے سارے تیرے نے🌺 🌿عرش والے، فرش والے دیوانے سارے تیرے نے،🌿 🍄ازاں ہوے، نماز ہوے، درود ہوے، سلام ہوے،🍄 🌹جو گونجن ہر طرف سجنا ترانے سارے تیرے نے،🌹 💖صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💖 🌸🌸