وہ جس نے میری قسم کھا کر اپنی وفاؤں کا یقین دلایا تھا 🌹 اور کہا تھا 🥀 وقت بدل جاۓ گا موسم بدل جاۓ گے دنیا کی ہر چیز بدل جاۓ گی 🥀 نہیں بدلے گا تو ہمارا پیار 💕 اسے کہنا!!! آج وقت بھی وہی ہے موسم بھی ویسا ہے الغرض دنیا کی ہر چیز ویسی ہے🥀 بدل گۓ تو دو دل 💕 اک میرا اک تمہارا تمہارے دل میں میرے لیے پیار نہیں رہا اور میرے دل کو اب پیار پر اعتبار نہیں رہا🔥 Mahii 💔