*▪️🔸▪️ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ▪️🔸▪️** ▪️🔸▪️ *صـبـــــح بــخیــر *▪️🔸▪️ ▪️ اے پریشان انسان تھوڑا سر اٹھا کر تو دیکھ ، 🔸 کیا خوبصورت اور مضبوط آسمان سر پر موجود ہے...☝️ ▪️ وہ رب جس نے چھت اتنی حسین بنا دی...☁️ 🔸 اس نے تیری زندگی حسین بھلا نہ بنائی ہو گی ؟ ▪️ آسمان کی طرح فرمانبردار بن کر تو دیکھ۔ 🔸 رب کی رحمت دکھائی نہ دینے لگے تو کہنا۔ ▪️ *الحمد_للّٰہ !* کہ رب نے اسلام کی نعمت عطا کی...💗 🔸 اے اللہ ہمیں انعام یافتہ لوگوں کے راستے پر چلا.. 🔸▪️🔸 *آمیـــــــــن ثم آمیــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین*🔸▪️🔸