🌹🍃السلام عليكم رحمت الله و برکتہ 🍃🌹 🌹🍃 *إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.*🍃🌹 *🤲بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے🍃🍂* *🌕صبح بخیر ذندگی 🌞* “🌕صبع سویرے اُٹھنا،الله کو یاد کرنا اور اسکا شکر ادا کرنا اور اپنے پیاروں کو اپنی دُعاوں میں یاد رکھنا افضل ہے” *🌷اے ہمارے مہربان رب*🎋🌱 ہم سب کے ایمان عزت,جان, مال اور اعمال کی حفاظت فرمااور دونوں جہانوں کی بھلائیاں اور خیر عطا فرما اور ہمارے مرحومین کی کامل مغفرت فرما و جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما *آمین*🌴🥀 *🌾یاالله کریم* ہر جگہ ہماری عزت رکھنااور ہمیں رسوائی سے بچانا *آمین* *یااللہ* ہم سب کو ہمارے عزیز رشتہ داروں اورتمام دُنیا کو *تمام وبائ مرض سےمحفوظ فرما 🍃🙏یا الله هم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی و آسمانی عذاب سے محفوظ فرما🍃🍂 *🤲آمین یا رب العالمین۔🤲*