🌷🌷﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌷🌷 🌷🌷صبح بخیر سچی بات🌷🌷 کچھ جنگیں یقین کی ہوتی ہیں۔۔۔!! اگر درد کی لہر سے ٹکرا بھی جاؤ تب بھی صبر کا پلڑا بھاری رکھنا۔ !! جسے تم بےبسی کہتی ہو وہی صبر کی وہ حد ہے جہاں فیصلے تمام ہوتے ہیں کیا پتہ تمہیں آج ہی حساب کتاب کے بعد سرخرو کردیا جائے۔!! عرش پر تمہاری فتح کی تیاری کی جارہی ہو۔ کیا پتہ جسے تم مستقل شکست سمجھ رہی ہو وہ جیت کی پہلی منزل ہو۔!!! کیا پتہ تمہاری مستقل دعائیں اسے اللہ تمہاری تقدیر بدلنے پر راضی ہو جائے۔!! وہ دعاؤں کا رخ قبولیت کی طرف موڑدے۔ !! جب پیارے اللہ نے قرآن میں کہہ دیا ''مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کرنے والا ہوں، '' تو بس یہ جنگ تو یقین کی ہے اور وہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے۔🔥 Mahii 💔