🌷🌷﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ و 🌷🌷صبح بخیر زندگی کا آغاز کرو جناب آپ جی🌷🌷 ••❂ زندگی بہت خوبصورت ہے لیکن نماز کے ساتھ _! ••❂ جو شخص نماز نہیں پڑھتا وہ سکون کا مطلب ہی نہیں جانتا ہمیشہ بے چین رہتا ہے الجھا ہوا اپنی دنیا میں کبھی بے صبرا تو کبھی ناشکرا، ❂•• ••❂ یہ نماز ہی تو ہے جو ہمیں رب پر بھروسہ کرنا سکھاتی ہے ہمیں صبر کرنا سکھاتی ہے ہمیں زندگی خوبصورت محسوس کرواتی ہے، ❂•• ••❂ رب جس حال میں رکھے اس پر راضی ہوجاتے ہیں یہ نماز ہمیں اپنے رب کے بہت قریب رکھتی ہے اک میٹھے سے سکون کی طرح سجدوں میں رب کی قربت کو محسوس کرتے ہیں ❂•• ••❂ جب بھی دعا کہ لیے ہاتھ اٹھائیں سب سے پہلے اپنی نماز کہ لیے دعا مانگیں کہ اللہ ہمیں نماز قائم کرنے والوں میں سے بنائے نماز پڑھے بغیر ہمارا گزارا نہ ہو۔Ameen SUMA AMEEN 🤲🌹