﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
دعائیں دینےوالـــے سے بڑھ کر کوئی "سخی" نہیں اور دعائیــں سمیٹنے والـــے سے بــڑھ کــر کوئی "دولت مند" نہیــں
اللّٰه پاک آپ سب کو سدا خوشی ، عزت ، برکت ، بلند مرتبــہ اور صحت والی عمــر عطا کرے۔
آمیــن ثم آمیــن یاربُ العالمیــن
التماس دعا🤲