Beautiful People hoomig : وہ ہوتا تو ہوتی_ضرورتیں بھی بہت اکیلی ذات کے لیے میں کائنات کیا مانگو🔥... MORE▼Mahii 💔 - 51 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People hoomig : مل جاے راستے میں اچانک تو ایک دن خواہش ہو گفتگو کی مگر گفتگو نہ ہو🔥 Mahii 💔 - 51 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig : زندگی کا ہر زخم اس کی مہربانی ہے! اپنی زندگی بھی اک ادھوری کہانی ہے مٹا... MORE▼دیتا اس کا ہر درد سینے سے مگر یہ درد ہی تو اس کی آخری نشانی ہے🔥 Mahii 💔 - 51 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
TikTok Stars hoomig : بہت سے دلوں کو توڑتا ھے یہ فروری یونہی تو نہیں اس کے دن کسی نے کم رکھے🔥... MORE▼Mahii 💔 - 51 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs hoomig : سکونِ قلب تم سے ہے سکونِ جاں بھی تم ہو تعجب ہے کہ سینے میں جہاں دل تھا،... MORE▼وہاں تم ہو🔥 Mahii 💔 - 51 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig : وہ چاہتی ہے میں جھیلوں نہ ہجر کا دکھ وہ چاہتی ہے میں اس سے بچھڑ کر مر جاؤں🔥... MORE▼Mahii 💔 - 51 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs hoomig : *سونے لگی ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر *دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دے... MORE▼تیرے دیدار سے پہلے🔥 Mahii 💔 - 51 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig : ہم سے جنون عشق کا عالم نہ پوچھئے اپنا ہی انتظار کیا ہے کبھی کبھی🔥 Mahii 💔 - 51 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig : ہونگے کچھ اور بھی اسباب تباہی کے مگر خوش گمانی بھی کہیں کا نہیں رہنے دیتی🔥... MORE▼Mahii 💔 - 51 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures hoomig : کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب اس کو چپ چاپ جو کاٹو تو صدی بن جاتی... MORE▼ہے🔥 Mahii 💔 - 51 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig : طفل نو کی اشک باری سے یہ عقدہ کھل گیا داستانِ غم سے ہے آغازِ بابِ زندگی🔥... MORE▼Mahii 💔 - 51 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig : تنہائیاں تھیں رات تھی تیرا خیال تھا شور تھا ایسا تھا کے آنکھ لگانا محال... MORE▼تھا🔥 Mahii 💔 - 51 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs hoomig : درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ ہم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے🔥... MORE▼Mahii 💔 - 51 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Indian Celebs hoomig : سنو نرم دل لوگوں کا دل مت دکھایا کرو کیوں ک آپ کی زرا سی بھی بات انہیں... MORE▼رات بھر رلاتی ہے🔥 Mahii 💔 - 51 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People hoomig : سُنا ہے کوئی بھی اُسکے دل میں بسا نہیں ہے اُسے لگے بس ! کوئی حسیں دوسرا... MORE▼نہیں ہے قصور اِس میں مری محبت کا ہے سراسر ہوا وہ خود سَر،اُسے تو خوفِ خدا نہیں ہے سوال اُس کے ضمیر پر ہو گا میرا مرنا اُسے پتہ ہے مرا مرض لا دوا نہیں ہے پسند میں ہوں نہ ہے شغف میری شاعری سے یوں زندگی ہے گزارتا وہ جیا نہیں ہے میں اُسکا شاعر ہوں راجؔ تکمیل اُس کی کرتا وہ شخص میرا نہ ہو کے اپنا ہوا نہیں ہے🔥 Mahii 💔 - 51 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig : سب سے چھپا کر درد جو وہ مسکرا دیا اس کی ہنسی نے تو آج مجھے رلا دیا لہجے سے... MORE▼اٹھ رہا تھا ہر اک درد کا دھواں چہرہ بتا رہا تھا کہ کچھ گنواہ دیا آواز میں ٹہراؤ تھا آنکھوں میں نمی تھی اور کہہ رہا تھا کہ میں نے سب کچھ بھلا دیا جانے کیا اس کو لوگوں سے تھی شکایتیں تنہایوں کے دیس میں خود کو بسا دیا خود بھی وہ ہم سے بچھڑ کر ادھورا سا ہو گیا مجھ کو بھی اتنے لوگوں میں تنہا بنا دیا🔥 Mahii 💔 - 51 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs hoomig : تمہیں کبھی پورا لکھوں، کبھی ادھورا لکھوں۔ میں راتوں میں بیٹھ کر تمہیں... MORE▼سویرا لکھوں۔ میں جب بھی لکھوں۔ بس اتنا لکھوں۔۔ مُجھے ،تیرا ،اور تُجھے میرا لکھوں۔🔥 Mahii 💔 - 51 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig : زندگی نے دیا سب کچھ پر وفا نہ دی 💔 زخم دئے سب نے پر کسی نے دوا نہ دی 💔 ہم... MORE▼نے تو سب کو اپنا مانا 💔 پر کسی نے ہمیں اپنوں میں جگہ نہ دی🔥 Mahii 💔 - 51 months ago FOLLOW 24REPLIES SHARE LINK REPORT
Indian Celebs hoomig : ❤️تم جو روٹھ جاؤ مجھ سے ایسا کبھی نہ کرنا۔❤️ ❤️میں جو اک نظر کو ترسوں ایسا... MORE▼کبھی نہ کرنا۔❤️ ❤️میں پوچھ پوچھ ہاروں سو سو سوال کر کے۔❤️ ❤️نہ ملے مجھے کوئی جواب ایسا کبھی نہ کرنا۔❤️ ❤️مجھ سے مل کے ہنسنا مجھہی سے مل کے رونا۔❤️ ❤️مجھ سے بچھڑ کے جی لو ایسا کبھی نہ کرنا۔❤️ ❤️تم چاند بن کے چمکنا یونہی جھلمل راتوں میں۔❤️ ❤️کسی روز جو تم نہ نکلو ایسا کبھی نہ کرنا۔ ❤️میری سوچ میرے دھیان میں رہتا ہے تو ہرپل۔❤️ ❤️تھاما جو ہاتھ میرا اندھیروں میں کبھی نہ کرنا۔🔥 Mahii 💔 - 51 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT